استحکام

23می
پاک ایران تعلقات میں مضبوطی و استحکام وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، امین انصاری

پاک ایران تعلقات میں مضبوطی و استحکام وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، امین انصاری

ایک بیان میں متحدہ علماء محاذ کے رہنما نے کہا کہ دونوں ممالک کے اس مستحسن اقدام سے درپیش معاشی مسائل و مشکلات اور پاکستان میں بجلی کی قلت کے خاتمے میں مدد ملے گی اور حکومتوں اور عوام کے درمیان اعتماد، اخوت و محبت، رواداری کے رشتوں میں اضافہ ہوگا۔

29دسامبر
ملک کے استحکام کیلئے قائداعظم کے رہنماء اصولوں کی پیروی کرنا ہوگی، علامہ شہنشاہ نقوی

ملک کے استحکام کیلئے قائداعظم کے رہنماء اصولوں کی پیروی کرنا ہوگی، علامہ شہنشاہ نقوی

ایک بیان میں معروف عالم دین کا کہنا تھا کہ حکومت اور ریاستی ادارے عوام کی جان و مال کو تحفظ فراہم کرے، افغانستان سے ہمارے ملک میں ہونے والی دہشت گردی کو روکا جائے اور معاشی بحران ختم ہو۔

28ژوئن
پاکیزہ معاشروں کی تشکیل میں خواتین کا کردار ہمیشہ کلیدی رہا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

پاکیزہ معاشروں کی تشکیل میں خواتین کا کردار ہمیشہ کلیدی رہا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

موجودہ دور میں وطن عزیز کی ترقی و استحکام اور اپنے عقائد و حقوق کے تحفظ کے لیے خواتین کی میدان عمل میں موجودگی انتہائی ضروری ہے۔ثقافتی یلغار کی تباہ کاریاں معاشرے میں بگاڑ پیدا کر رہی ہیں

28آوریل
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کی بھاری قیمت چکائی ہے۔عالمی استکباری طاقتیں اس خطے کو عدم استحکام کا شکار رکھنا چاہتی ہیں۔اگر ان کا راستہ نہ روکا گیا تو مادر وطن کی سالمیت و بقا کے لیے مشکلات کھڑی ہو جائیں گی۔

29ژانویه
اہلکاروں پر حملے ناقابل قبول ہیں، علماء و مذہبی اکابرین

اہلکاروں پر حملے ناقابل قبول ہیں، علماء و مذہبی اکابرین

علماء اور مذہبی اکابرین نے کیچ اور قبائلی علاقوں میں فورسز پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی۔

11جولای
بحران افغانستان کے حل میں ایران کا کردار اہم ہے، وزیر خارجہ

بحران افغانستان کے حل میں ایران کا کردار اہم ہے، وزیر خارجہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے سامنے بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بحران افغانستان کے حل میں ایران کے کردار کو انتہائی اہم قرار دیا۔

26ژوئن
لبنانی فوج کے طاقتور ہونے سے امریکا خوفزدہ ہے، سید حسن نصر اللہ

لبنانی فوج کے طاقتور ہونے سے امریکا خوفزدہ ہے، سید حسن نصر اللہ

حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ مزاحتمی محاذ کے میڈیا کے خلاف امریکی اقدامات نے آزادی اور آزادی بیان (فریڈم آف ایکسپریشن) کے اس کے نعرے کے جھوٹ کو ثابت کر دیا ہے۔

04ژانویه
بھارت، اسرائیل اور امریکہ کے سہولتکار پاکستان کے استحکام کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، علامہ وحید کاظمی

بھارت، اسرائیل اور امریکہ کے سہولتکار پاکستان کے استحکام کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، علامہ وحید کاظمی

انہوں نے کہا بھارت، اسرائیل اور امریکہ کے ناپاک وجود نے پورے خطے کا امن غارت کر رکھا ہے، انہی طاقتوں کے سہولتکار پاکستان کے استحکام کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، بلوچستان میں بربریت کے حالیہ واقعہ میں وہ تکفیری دہشت گرد ملوث ہیں جن کی ڈور غیر ملکی ایجنسیوں کے ہاتھ میں ہے۔

18دسامبر
افغانستان میں عدم استحکام کی جڑ غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی ہے، ایران

افغانستان میں عدم استحکام کی جڑ غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی ہے، ایران

حوزہ ٹائمز|اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اففانستان میں امن و استحکام کے قیام اور پیشرفت و ترقی میں مدد کرنے کا پابند ہے۔