اسرائیل کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری

16می
اسرائیل کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، شہدا کی تعداد 149 تک جاپہنچی

اسرائیل کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، شہدا کی تعداد 149 تک جاپہنچی

بیت المقدس: اسرائیل کی فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں شہید افراد کی تعداد 149 تک پہنچ گئی ہے۔