اعتماد

31مارس
خودداری آزاد قوم کی پہچان ہوتی ہے،وزیر اعظم

خودداری آزاد قوم کی پہچان ہوتی ہے،وزیر اعظم

عمران خان نے کہاکہ میرے والدین غلامی کے دور میں پیدا ہوئے، وہ تحریک پاکستان میں شریک تھے اور مجھے احساس دلاتے تھے کہ تم آزاد ملک میں پیدا ہوئے ہو، خودداری آزاد قوم کی پہچان ہوتی ہے، سیاست میں اس لیے آیا کہ ہمارا ملک کبھی بھی وہ ملک نہیں بن سکتا جو علامہ اقبال اور محمد علی جناح کا خواب تھا۔

21ژوئن
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نو منتخب ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نو منتخب ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد

ایرانی عوام نے امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے آپکی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔

28می
یوم تکبیر؛ 23 سال قبل آج کے دن پاکستان نے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا،آئی ایس پی آر

یوم تکبیر؛ 23 سال قبل آج کے دن پاکستان نے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا،آئی ایس پی آر

یوم تکبیرپرڈی جی آئی ایس پی آربابر افتخارنے ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان نے 23 سال قبل آج کے دن اپنی جوہری طاقت کا مظاہرہ کیا، مسلح افواج اورقوم خواب کی تکمیل میں حصہ لینے والے تمام افراد کوخراج تحسین پیش کرتی ہے۔

16می
فلسطینی عوام کا قیام اسلامی تہذیب کی نوید سنا رہا ہے، آیت اللہ مدرسی

فلسطینی عوام کا قیام اسلامی تہذیب کی نوید سنا رہا ہے، آیت اللہ مدرسی

کربلائے معلیٰ کے برجستہ عالم دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے اپنے ہفتہ وار لیکچر میں فلسطینی عوام کی تحریک اور قیام کے بارے میں کہا کہ قابض و غاصب صہیونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی عوام کے قیام نے ثابت کر دیا کہ امت مسلمہ آج بھی اللہ تعالیٰ سے کئے گئے عہدو پیمان کی پابند ہے اور ہر روز دنیا کے کسی نہ کسی گوشے میں بیدار ہونے والے انقلابی جذبے سے اس اسلامی تہذیب کی نوید ملتی ہے جس کا شدت سے انتظار ہے۔

06مارس
وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

اسپیکر کی جانب سے وزیراعظم کی کامیابی کے اعلان پر حکومتی اراکین نے ایوان میں زبردست نعرے بازی کی۔