افسوس کئی مسلم ممالک بھی بھارت اور اسرائیل کا ساتھ دے رہے ہیں کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو ظلم سے مٹایا نہیں جا سکتا ، سیکرٹری جنرل وفاق المدارس

03جولای
اقوام متحدہ نے کشمیر فلسطین ایشوز کو حل کرنے کی سنجیدہ کوشش نہیں کی، علامہ محمد افضل حیدری

اقوام متحدہ نے کشمیر فلسطین ایشوز کو حل کرنے کی سنجیدہ کوشش نہیں کی، علامہ محمد افضل حیدری

انہوں نے کہا امت مسلمہ کو کشمیر اور فلسطین میں جاری بھارتی اور اسرائیلی فوج کے خلاف مشترکہ موقف اختیار کرنا چاہیے ۔تمام اسلامی ممالک پر دونوں ریاستوں کے مظلوم مسلمانوں کی آزادی قرض ہے، جسے اب ادا ہونا چاہیے ۔