امارات

17نوامبر
دبئی میں خواتین قرآنی مقابلوں کا اعلان

دبئی میں خواتین قرآنی مقابلوں کا اعلان

ابراهیم بو ملحہ کا اس بارے کہنا ہےکہ مذکورہ مقابلہ دبئی ایوارڈ کا حصہ ہے اور قرآن مجید کی ترویج میں اسلامی اور عربی ممالک میں اس کا بڑا حصہ ہے۔

19مارس
ریاستِ مدینہ نے وحدت ایجادکی، تفریق نہیں/حکومت اپنے ریاستِ مدینہ کے دعووں پر غور کرے، حضرت آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

ریاستِ مدینہ نے وحدت ایجادکی، تفریق نہیں/حکومت اپنے ریاستِ مدینہ کے دعووں پر غور کرے، حضرت آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حضرت آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ ریاستِ مدینہ نے وحدت ایجادکی، تفریق نہیں۔ بھائی چارہ قائم کیا،لوگوں کو تقسیم نہیں کیا۔ حکومت اپنے ریاستِ مدینہ کے دعوو ں پر غور کرے۔تمام مسالک کے دینی مدارس کے بورڈز کے اتحاد کو دنیا بھر میں سراہا جاتا تھا کہ ہر اسلامی مکتبہ فکر کا ایک بورڈ ہے ، اتحاد تنظیمات مدارس کے پلیٹ فارم سے آپس میں متحد ہیں۔

27ژانویه
حرم حضرت عباسؑ میں 2020 کے دوران ایک ملین سے زیادہ مومنین کی نیابت میں زیارت ادا کئے گئے

حرم حضرت عباسؑ میں 2020 کے دوران ایک ملین سے زیادہ مومنین کی نیابت میں زیارت ادا کئے گئے

روضہ مبارک حضرت عباس(‏ع) کے میڈیا سیکشن کے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ نیٹ ورکس ڈویژن نے اعلان کیا ہے کہ روضہ مبارک کی (عربي – انگریزی – فارسی - تركی – اردو - فرانسيسی – سواحلی – اور جرمنی زبان میں نشر ہونے والی) آفیشل ویب سائٹ الکفیل انٹر نیشل نیٹ ورک نے دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے (1,168,608) ایک ملین سے زیادہ مومنین کی نیابت میں مراسیم زیارت ادا کیے گئے ہیں۔

23سپتامبر
دنیا میں بڑھتی ہوئی بے چینی بد نظمی اور فرقہ پرستی حکمرانوں کی غلط خارجہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے، علامہ وحیدی

دنیا میں بڑھتی ہوئی بے چینی بد نظمی اور فرقہ پرستی حکمرانوں کی غلط خارجہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے، علامہ وحیدی

حوزہ ٹائمز|امام جمعہ کانبرا علامہ اشفاق وحیدی نے آسٹریلیا میں ایک نجی ٹی وی چینل کے ایڈیٹر سے انٹرویو میں کہا کہ امارات اور بحرین کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات بنانا خطے میں امن امان کو خراب کرنے کے مترادف ہے جس پر امت مسلمہ سراپا احتجاج ہے، ایسے معاہدے سے دھشت گردی اور ریاستوں میں قتل عام میں اضافہ ہوگا. 

18سپتامبر
سعودی اور اسرائیل پورے خطہ میں مذھبی منافرت پھیلانے اور فرقہ واریت کو ہوا دے رہے ہیں، علامہ اشفاق وحیدی

سعودی اور اسرائیل پورے خطہ میں مذھبی منافرت پھیلانے اور فرقہ واریت کو ہوا دے رہے ہیں، علامہ اشفاق وحیدی

حوزہ ٹائمز|امام جمعہ کانبرا حجت السلام اشفاق وحیدی نے جمعہ کے خطبے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عودی اور اسرائیل پورے خطہ میں مذھبی منافرت پھیلانے اور فرقہ واریت کو ہوا دے رہے ہیں، پاکستان افغانستان یمن عراق بحرین برائے راست امن امان کو تباہ کر رہا ہے.