امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان

31اکتبر
حسن عارف آئی ایس او پاکستان کے نئے مرکزی صدر منتخب

حسن عارف آئی ایس او پاکستان کے نئے مرکزی صدر منتخب

نئے میر کارواں کا انتخاب ہوا تو پنڈال مردہ باد امریکہ و مردہ باد اسرائیل کے نعروں سے گونج اٹھا۔ کارکن "ڈاکٹر کا نعرہ یاد ہے، امریکہ مردہ باد ہے" کے فلک شکاف نعرے لگاتے رہے۔

23آگوست
اُمت مسلمہ کو مسائل سے نکالنے کیلئے جذبہ حسینیت بیدار کیا جائے، مولانا شہنشاہ نقوی

اُمت مسلمہ کو مسائل سے نکالنے کیلئے جذبہ حسینیت بیدار کیا جائے، مولانا شہنشاہ نقوی

شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کہا کہ واقعہ کربلا ہمیں دین کی احیاء اور مقاصد کے حصول کیلئے ایثار و قربانی کا درس دیتا ہے، نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؑ کی زندگی امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ہے.

11آوریل
آئی ایس او پاکستان نے یوم القدس کی تیاریاں شروع کر دیں

آئی ایس او پاکستان نے یوم القدس کی تیاریاں شروع کر دیں

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام عالمی یوم القدس ریلی کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ اس حوالے سے یوم القدس کا پوسٹر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

26دسامبر
آئی ایس او پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا

آئی ایس او پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور میں منعقدہ پہلے اجلاس عاملہ میں کابینہ کی منظوری دی گئی۔ رکن ذیلی نظارت آئی ایس او پاکستان لاہور ڈویژن علامہ آغا سید جواد موسوی نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔ رکن مجلس نظارت آئی ایس او پاکستان تہور حیدری، سابق مرکزی صدور سرفراز نقوی اور اطہر عمران طاہر بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے۔

07نوامبر
سابق امامیہ چیف اسکاوٹ برادر زاہد مہدی آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر منتخب

سابق امامیہ چیف اسکاوٹ برادر زاہد مہدی آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر منتخب

جامعة المصطفی لاہور میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سالانہ کنونشن جہد مسلسل و عزم نوکی آخری نشست میں نئے میر کارواں کا انتخاب عمل میں آیا۔

29دسامبر
نظام ولایت ،طاغوت کی گمراہی سے ہدایت اور تاریکی سے نور کی طرف سفر کا راستہ ہے، علامہ مقصودڈومکی

نظام ولایت ،طاغوت کی گمراہی سے ہدایت اور تاریکی سے نور کی طرف سفر کا راستہ ہے، علامہ مقصودڈومکی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ نظام ولایت قرآن کریم اور اللہ کا دیا ہوا نظام ہے جو طاغوتی نظاموں کے مقابلے میں اللہ کی بندگی اور اطاعت کا نام ہے۔ پوری عالم انسانیت کے لیے اللہ کی طرف سے جو نظام زندگی متعارف کرایا گیا ہے اس کا نام نظام ولایت ہے۔ نظام ولایت گمراہی سے ہدایت اور تاریکی سے نور کا سفر ہے۔ جبکہ طاغوت کی اطاعت ہدایت سے گمراہی کا راستہ ہے۔