امام خمینی اور رہبر معظم سید علی خامنہ ای

28جولای
پاکستان کے قیام، بقا اور ترقی میں تشیع کا کردار روشن ہے۔ آیت اللہ حافظ ریاض حسین

پاکستان کے قیام، بقا اور ترقی میں تشیع کا کردار روشن ہے۔ آیت اللہ حافظ ریاض حسین

انہوں نے واضح کیا کہ قائدِ ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی، حضرت آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی اور مفسر قرآن حضرت علامہ شیخ محسن علی نجفی کی راہنمائی سے نصاب کے مسلے کو حل کر لا جائے گا۔

01جولای
علامہ شہنشاہ نقوی کا مدرسۂ علمیہ فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس لوئر چھتر مظفرآباد آزاد کشمیر کا دورہ

علامہ شہنشاہ نقوی کا مدرسۂ علمیہ فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس لوئر چھتر مظفرآباد آزاد کشمیر کا دورہ

علامہ نے اس دوران مدرسے میں منعقدہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ میں موجود خواہران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی (رح) کے فرمان کے مطابق، ڈاکٹر بننا آسان ہے لیکن ایک اچھا انسان بننا مشکل ہے۔

05اکتبر
اٹھائیس صفر کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت

اٹھائیس صفر کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت

انہوں نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو پروردگار عالم کی سب سے بڑی تجلی بتاتے ہوئے کہا: آنحضرت کی ذات گرامی کا سب سے اچھا تعارف کرانے والا خداوند متعال ہے جس نے قرآن مجید میں اپنے پیغمبر کو لوگوں میں سے، لوگوں کے درمیان سے، ہمدرد، لوگوں کی ہدایت کا بہت زیادہ شائق اور مومنین کے لیے

11فوریه
کرگل میں جشن انقلاب، شدید برف باری کے باوجود ہزاروں لوگوں کی شرکت

کرگل میں جشن انقلاب، شدید برف باری کے باوجود ہزاروں لوگوں کی شرکت

انقلاب اسلامی ایران کی 42ویں سالگرہ کے موقعہ پر مقبوضہ کشمیر کے ضلع کرگل میں آج مختلف جگہوں پر محافل جشن اور جلوسوں کا اہتمام کیا گیا۔ اس سلسلے میں سب سے بڑا جلوس ضلع صدر مقام کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے بینر تلے برآمد ہوا، جس میں کرگل کے مختلف دیہات سے مومنین سردی اور برف باری کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں شہر کے زینبیہ چوک پر جمع ہوئے۔