امام زمان عج کی غیبت کےاسباب

22ژانویه
امام زمان عج کی غیبت کےاسباب قسط 6

امام زمان عج کی غیبت کےاسباب قسط 6

تمام معصومین علیہم السلام سے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی غیبت کے بارے میں احادیث اور روایات نقل ہوئی ہیں ۔۔۔اس سے پہلے ہم نے نبی اکرم ﷺ اور امیر المومنین ع سے مولا ع کی غیبت پر حدیث نقل کی ۔۔۔ آج تین معصومین ع سے ان شاءاللہ مزید روایات نقل ہونگی ۔

09ژانویه
امام زمان عج کی غیبت کےاسباب قسط 5

امام زمان عج کی غیبت کےاسباب قسط 5

گفتگو کا موضوع امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی غیبت ھے، اس سے پہلے ھم نے احادیث اور روایات کی رو سے غیبت کی تاریخ بیان کی ھے، کہ اللّٰہ کی طرف سے بہت سارے انبیاء مختلف مصلحتوں کی وجہ سے غائب ھوتے رھے ھیں ۔ آج یہ کہ امام زمان علیہ السلام کی غیبت کو کس طرح بیان کیا گیا اور یہ کتنے مراحل رکھتی ھے اس پہ گفتگو کریں گے ۔

22نوامبر
امام زمان عج کی غیبت کےاسباب قسط ۲

امام زمان عج کی غیبت کےاسباب قسط ۲

امام زمانہؑ کا بدن اور جسم اس طرح سے مخفی ہو کہ آپ لوگوں کے درمیان ہوں لیکن ان کا بدن شریف دیکھا نہ جانا ایک غیر عادی اور معجزانہ امر ہے اور معجزہ بذات خود جہاں طبیعت میں عادی اور جاری قانوں کے خلاف ہے اور الہی ارادہ اس طرح استوار ہے کہ تمام امور عادی اور طبعیی نظام پر جاری ہوں۔