امام علی علیہ السلام

19فوریه
علم کی اہمیت

علم کی اہمیت

علم کی اہمیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ علم صرف اس انسان کے کام نہیں آتا جو علم حاصل کرتا ہے بلکہ اس کے مرنے کے بعد بھی وہ ہر کسی کہ کام آتا ہے

24نوامبر
بلاؤں کو برطرف کرنے، دنیاوی خوشبختی اور آخرت میں کامیابی سے متعلق تین بنیادی نکات،جت الاسلام سید حسین مؤمن

بلاؤں کو برطرف کرنے، دنیاوی خوشبختی اور آخرت میں کامیابی سے متعلق تین بنیادی نکات،جت الاسلام سید حسین مؤمن

انہوں نے اپنی گفتگو میں امام علی علیہ السلام کی سفید پوش لوگوں کی مدد میں سیرت کے حوالے سے کہا: جب کوئی حاجت مند آپ کے پاس اپنی ضرورت لیکر آتا ہے، دینی لحاظ سے زیب نہیں دیتا کہ اس سے غفلت کی جائے؛ اگر ضرورت مند کی فریاد رسی نہ کی جائے، تو زندگی میں مختلف مسائل کا شکار ہو جائے گا.

16نوامبر
امام علی علیہ السلام نے اپنی حکومت بچانے کیلئے بلیک میل ہونا اور ظلم کرنا قبول نہیں کیا، حجت الاسلام و المسلمین حسینی قمی

امام علی علیہ السلام نے اپنی حکومت بچانے کیلئے بلیک میل ہونا اور ظلم کرنا قبول نہیں کیا، حجت الاسلام و المسلمین حسینی قمی

امام علی علیہ السلام کی طرز حکومت پر اعتراض کرتے تھے کہ آپ(ع) کے یار اور اصحاب آپ(ع) سے الگ ہو کر معاویہ سے جا ملتے تھے جبکہ اگر امام علی علیہ السلام سیاست دان ہوتے، ان اصحاب کو روک لیتے.

11مارس
جو شخص آرزو کے پیچھے دوڑ پڑے وہ موت سے ہی ٹھوکر کھاتا ہے، حضرت علی علیہ السلام

جو شخص آرزو کے پیچھے دوڑ پڑے وہ موت سے ہی ٹھوکر کھاتا ہے، حضرت علی علیہ السلام

جو شخص آرزو کے پچھے دوڑ پڑے وہ موت سے ہی ٹھوکر کھاتا ہے

29جولای
عید غدیر کسی خاص طبقے کی عید نہیں ہے بلکہ یہ تاریخ اسلام کی سب سے بڑی عید ہے،سیدہ زہرا نقوی

عید غدیر کسی خاص طبقے کی عید نہیں ہے بلکہ یہ تاریخ اسلام کی سب سے بڑی عید ہے،سیدہ زہرا نقوی

عید غدیر شان و شوکت سے منائ جاے وہیں اسکی تشہیر اور اسکے پیغام کو عام کرنے کی زمہ داری سے غفلت نہ برتیں اور اپنے اخلاق و کردار اور حقیقی معنوں میں پیروان ولایت امیرالمومنین علیہ سلام بن کر دنیا کو اس سلسلہ ھدایت کی طرف جذب کرنے والا کردار بھی پیش کریں۔

29ژوئن
کریم کے بہترین اعمال میں جان کر انجان بن جانا۔امام علی علیہ السلام

کریم کے بہترین اعمال میں جان کر انجان بن جانا۔امام علی علیہ السلام

کریم کے بہترین اعمال میں جان کر انجان بن جانا۔

28آوریل
مشورے سے زیادہ قابل اطمینان پناہ گاہ کوئی نہیں ہے، امام علی علیہ السلام

مشورے سے زیادہ قابل اطمینان پناہ گاہ کوئی نہیں ہے، امام علی علیہ السلام

امام علی علیہ السلام نے فرمایا:مشورے سے زیادہ قابل اطمینان پناہ گاہ کوئی نہیں ہے۔

03مارس
قانون کے نصاب میں مولا علی ع کی قضاوت کے اصول پڑھائے جائیں، علامہ سید احمد اقبال کا لاہورہائیکورٹ میں خطاب

قانون کے نصاب میں مولا علی ع کی قضاوت کے اصول پڑھائے جائیں، علامہ سید احمد اقبال کا لاہورہائیکورٹ میں خطاب

حجت الاسلام و المسلمین سید احمد اقبال رضوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمارے قانون کا نصاب اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکتا جب تک اس میں مولا علی علیہ السلام کے فیصلہ جات کو شامل نہیں کیا جاتا کیونکہ رسول ص کے فرمان کے مطابق علی علیہ السلام اس امت میں بہترین قاضی ہیں، اس کی مثال خلفائے راشدین کا دور ہے جس میں جب بھی صحابہ کو کوئی فیصلہ کرنے میں دشواری ہوتی تو وہ مولا علی علیہ السلام کو مدد کے لیے پکاڑتے.

26فوریه
حضرت علی کی عظمت کے بارے مسلمانوں میں کوئی اختلاف نہیں، علی سے محبت کا دعویٰ کرنے والے مظلوم کی حمایت، عبادات کی پابندی کریں، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

حضرت علی کی عظمت کے بارے مسلمانوں میں کوئی اختلاف نہیں، علی سے محبت کا دعویٰ کرنے والے مظلوم کی حمایت، عبادات کی پابندی کریں، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

علی مسجد جامعۃ المنتظر ماڈل ٹاؤن میں نماز جمعہ کے خطبہ میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا کہ کائنات کا خالق،مدبّر، مدیر اور رب فقط اللہ تعالیٰ ہے۔ نہ اس کے بنانے میں کوئی اس کا شریک ہے اور نہ چلانے میں۔انبیاء، اولیا ء یہی پیغام دیتے رہے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے واقعات قرآن مجید میں بہت زیادہ بیان کئے گئے ہیں۔