11

جو شخص آرزو کے پیچھے دوڑ پڑے وہ موت سے ہی ٹھوکر کھاتا ہے، حضرت علی علیہ السلام

  • News cod : 31111
  • 11 مارس 2022 - 5:09
جو شخص آرزو کے پیچھے دوڑ پڑے وہ موت سے ہی ٹھوکر کھاتا ہے، حضرت علی علیہ السلام
جو شخص آرزو کے پچھے دوڑ پڑے وہ موت سے ہی ٹھوکر کھاتا ہے

قَالَ امیر المؤمنین علی علیہ السلام:

مَنْ جَرَى فِي عِنَان أَمَلِهِ عَثَرَ بِأَجَلِهِ

حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں:

’’جو شخص آرزو کے پیچھے دوڑ پڑے وہ موت سے ہی ٹھوکر کھاتا ہے‘‘

 

یہاں مولا کے کلام میں ’’امل‘‘ سے مراد منفی آرزو اور منفی امید ہے یعنی فقط کسی چیز کی آس لگائے بیٹھے رہنا اور اس کے حصول کے لئے کسی بھی قسم کی حرکت اور کوشش سے پرہیز کرنا ہے۔ پس ایسی آرزو ہمیشہ مذموم ہے۔

 

نہج البلاغہ ۔ حکمت 19

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=31111