امریکی فوج

24ژوئن
امریکی اڈوں سے انکار، عمران خان نے عوامی جذبات کی عمدہ ترجمانی کی ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

امریکی اڈوں سے انکار، عمران خان نے عوامی جذبات کی عمدہ ترجمانی کی ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

علامہ ناصر عباس جعفری نے وزیراعظم عمران خان کے امریکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں امریکہ کو اڈوں کی فراہمی، مسئلہ کشمیر اور افغانستان پر وزیراعظم نے جرات مندانہ اور ٹھوس موقف اختیار کرکے عوام کے جذبات کی عمدہ ترجمانی کی ہے، مسئلہ کشمیر پر مغرب کا منافقانہ رویہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، ایک طرف مغربی ممالک جانوروں کے ساتھ کسی ظالمانہ سلوک پر زمین و آسمان کو سر پر اٹھا لیتے ہیں

12مارس
جنگ نرم میں ،جوانوں کو سوشل میڈیا کے مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے معاشرے میں امید پیدا کرنے کے ساتھ مقاومت و  بصیرت حاصل کرنے کا مشورہ دینا چاہئے، رہبر معظم انقلاب

جنگ نرم میں ،جوانوں کو سوشل میڈیا کے مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے معاشرے میں امید پیدا کرنے کے ساتھ مقاومت و بصیرت حاصل کرنے کا مشورہ دینا چاہئے، رہبر معظم انقلاب

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک بار پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق اور شام سے نکلنا ہوگا آپ نے فرمایا امریکا نے داعش کو خود بنایا اور اس کا اعتراف بھی کیا لیکن داعش کے خلاف جنگ کے بہانے شام میں غاصبانہ طریقے سے موجود ہے -