آیت اللہ سیستانی

18مارس
آیت اللہ سیستانی کی طرف سے امام مہدی (عج) کے زمانہ غیبت کے حوالے سے مومنین کو نصیحت

آیت اللہ سیستانی کی طرف سے امام مہدی (عج) کے زمانہ غیبت کے حوالے سے مومنین کو نصیحت

امام ان سب کی دیکھ بھال کرتے ہیں، جو اپنے والدین کی نسبت زیادہ مہربان ہیں اور ان کے حالات امام ( عج ) کے لیے بہت اہم ہیں اور وہ ایسے لوگوں کے لیے دعا گو ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں اس لیے ایسے لوگوں پر لازم ہے کہ وہ امام (عج) پر بھروسہ کریں اور ان کے مسائل حل کریں۔

07مارس
قومی یکجہتی وقت کا تقاضا ہے، علامہ محمد حسین اکبر

قومی یکجہتی وقت کا تقاضا ہے، علامہ محمد حسین اکبر

گورنر ہاوس میں کانفرنس سے خطاب میں منہاج الحسینؑ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عراق میں جب داعش نے شیعہ، سنی اور مسیحی خواتین کو کنیزیں بنا کر بازار میں فروخت کیلئے پیش کیا تو آیت اللہ سیستانی نے اپنے مقلدین کو حکم دیا کہ وہ بلاتفریق مذہب و ملت دین و عقیدہ تمام قیدی عورتوں کو پیسے دے کر خریدا جائے اور ان کو عزت و تکریم کیساتھ ان کے گھروں میں پہنچایا جائے، اور اس حکم پر عمل کیا گیا، یہی وہ سیرت النبی(ص) کا عملی مظاہرہ تھا۔

27نوامبر
آیت اللہ العظمی سیستانی کا ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی کی رحلت پر تعزیتی پیغام

آیت اللہ العظمی سیستانی کا ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی کی رحلت پر تعزیتی پیغام

حوزہ ٹائمز|دانشور محترم خطیب توانا جناب ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی (طاب ثراہ) کی رحلت کی خبر سن کر گہرے دکھ اور افسوس ہوا۔

02نوامبر
آیت اللہ العظمی سیستانی کا علامہ قاضی نیاز نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام

آیت اللہ العظمی سیستانی کا علامہ قاضی نیاز نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام

حوزہ/مرجع تقلید شیعیان جہان تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر ، حجت الاسلام والسلمین قاضی سید نیاز نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔