آیت اللہ غلام عباس رئیسی

02آگوست
معاشرے میں خرابیاں موثر افراد کی خاموشی اور احساس مسولیت نہ ہونے کی وجہ سے ہے. آیت اللہ غلام عباس رئیسی

معاشرے میں خرابیاں موثر افراد کی خاموشی اور احساس مسولیت نہ ہونے کی وجہ سے ہے. آیت اللہ غلام عباس رئیسی

انہوں نے مزید کہا کہ بنی امیہ نے بہت ساری احادیث اپنی حمایت میں جعل کیئے اور احادیث کو اپنی حکومت بچانے کے لئے استعمال کیا جیسا کہ معروف ہے کہ "حکومت کے خلاف اٹھنا یعنی دین کے خلاف اٹھنا" اور دین کے خلاف بات کرنے سے انسان واقعا ڈر جاتے ہیں اور مسلمانوں کی سادہ لوحی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بنی امیہ نے مختلف پروپیگنڈوں کے ذریعے حکومت کی۔

27آوریل
پاکستان میں قائد اعظم کے بعد سے لے کر اب تک امریکہ اپنی مرضی سے حکومتیں بناتا اور گراتا رہا ہے،علامہ غلام عباس رئیسی

پاکستان میں قائد اعظم کے بعد سے لے کر اب تک امریکہ اپنی مرضی سے حکومتیں بناتا اور گراتا رہا ہے،علامہ غلام عباس رئیسی

حوزہ علمیہ امام خمینی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ غلام عباس رئیسی نے پاکستان میں امریکی اور سامراجی قوتوں کی مداخلت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد سے لے کر اب تک امریکہ اپنی مرضی سے حکومتیں بناتا اور گراتا رہا ہے۔