آیت اللہ

09فوریه
اراکین دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات

اراکین دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات

ملاقات میں مرجع الدینی کو علماء پاکستان وطلاب حوزہ اور بالخصوص قائد محبوب آیۃ اللہ سید ساجد علی نقوی دام ظلہ کی جانب سے مبارک باد پیش کی۔

26می
طلاب کو چاہئے کہ مقدماتی علوم و فنون اپنے ملک میں پڑھ کر تکمیل کے لئے حوزات علمیہ میں جائیں، آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی کا خصوصی انٹرویو (قسط ۱)

طلاب کو چاہئے کہ مقدماتی علوم و فنون اپنے ملک میں پڑھ کر تکمیل کے لئے حوزات علمیہ میں جائیں، آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی کا خصوصی انٹرویو (قسط ۱)

مرکز علم و عمل، نجف اشرف سے دروس خارج کی تکمیل آقای سید جواد تبریزی ، آقای سید محمود شیرازی، آقای شیخ عبدالکریم زنجانی، آقای بزرگ تہرانی، آقای سید عبدالاعلی سبزواری اور مرجع اکبر آقای سید محسن الحکیم اعلی اللہ مقامہ سے ہوئی۔ 1960 میں اجازہ اجتہاد لے کر وطن مالوف واپس آیا

10دسامبر
آیت اللہ یزدی نے پوری زندگی مجاہدت اور خدمت میں گزاری، صدر جامعہ روحانیت بلتستان

آیت اللہ یزدی نے پوری زندگی مجاہدت اور خدمت میں گزاری، صدر جامعہ روحانیت بلتستان

حوزہ ٹائمز | آیت اللہ یزدی کی وفات، ایرانی قوم اور تمام مسلمانوں کے لئے رنج و غم کا باعث بنی ہے۔ انہوں نے آیت اللہ یزدی کے بلندی درجات کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا کی۔

28نوامبر
ایرانی چیف جسٹس کا شہید محسن فخری زادہ کی شہادت  سے متعلق اہم بیان

ایرانی چیف جسٹس کا شہید محسن فخری زادہ کی شہادت سے متعلق اہم بیان

حوزہ ٹائمز|انٹیلیجنس سروسز، سیکیورٹی فورسز اور عدالتی حکام باضابطہ طور پر جرائم پیشہ افراد کی شناخت اور گرفتاری کے لئے جلد سے جلد تمام انٹلیجنس ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے اس جرم میں ملوث تمام افراد ،ماسٹر مائنڈ ، منصوبہ ساز اور نگرانی کرنے والوں کو قانونی چارہ جوئی اور انصاف کے کٹہرے میں لائے جانے کے پائبند ہیں۔