ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی

20فوریه
حکومت کی سرپرستی میں ایک مرتبہ پھر فرقہ وارانہ ماحول بنایا جا رہا ہے، علامہ مقصود ڈومکی

حکومت کی سرپرستی میں ایک مرتبہ پھر فرقہ وارانہ ماحول بنایا جا رہا ہے، علامہ مقصود ڈومکی

علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ وفاقی وزیر مذہبی امور کے کالعدم دہشتگرد تنظیم کے سہولت کار کا کردار امن دشمن اقدام ہے۔