بدنما داغ

23ژانویه
یمن کے بے گناہ لوگوں کا قتل عالم سعودی اتحاد کے ماتھے پر بدنما داغ ہے،نائب سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان

یمن کے بے گناہ لوگوں کا قتل عالم سعودی اتحاد کے ماتھے پر بدنما داغ ہے،نائب سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان

انہوں نے کہاکہ یمن پر آل سعود کی بربریت اور ہولناک حملوں کی روک تھام کی جائے، عالمی انسانی حقوق کے علمبردار مقبوضہ کشمیر ، فلسطین اور یمن میں معصوم انسانی جانوں کے قتل عام کا نوٹس لیں اور اس منافقانہ رویے سے اجتناب کریں۔

01فوریه
اقلیتوں پر بھارتی حکومت کے بڑھتے ہوئے مظالم ان کی نام نہاد جمہوریت کے ماتھے پر بدنما داغ ہیں، سابق صوبائی وزیرقانون بلوچستان

اقلیتوں پر بھارتی حکومت کے بڑھتے ہوئے مظالم ان کی نام نہاد جمہوریت کے ماتھے پر بدنما داغ ہیں، سابق صوبائی وزیرقانون بلوچستان

سابق صوبائی وزیرقانون آغا محمد رضا نےکہا کہ کسی بھی جمہوری ریاست میں اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والوں کو طاقت کے زور پر دبایا نہیں جا سکتا۔سکھ برادری پر وحشیانہ تشدد جیسے واقعات پر پوری دنیا میں احتجاج کیا جانا بھارت سے نفرت کا عملی اظہا رہے۔