بلتستان یونیورسٹی

02ژوئن
ایک غیر متنازعہ شخص کو وی سی بنا کر علاقہ میں حالات خراب ہونے سے بچایا جائے، صدر جامعہ روحانیت بلتستان

ایک غیر متنازعہ شخص کو وی سی بنا کر علاقہ میں حالات خراب ہونے سے بچایا جائے، صدر جامعہ روحانیت بلتستان

صدرپاکستان علاقہ کی حساسیت کو ملحوظ نظر رکھ کر ایک غیر متنازعہ شخص کو وی سی بنا کر علاقہ میں حالات خراب ہونے سے بچایا جائے۔

26مارس
سانحہ نلتر کے پس پردہ محرکات کو سامنے لائیں، علامہ شیخ حسن جعفری 

سانحہ نلتر کے پس پردہ محرکات کو سامنے لائیں، علامہ شیخ حسن جعفری 

بلتستان یونیورسٹی میں مخلوط رقص کو بلتستان کی ثقافت اور اسلامی اقدار کی منافی قرار دیتے ہوئے شیخ الجامعہ کو آئندہ ایسے پروگرام کے انعقاد پر پابندی  عائد کرنے کا مطالبہ

18دسامبر
بلتستان یونیورسٹی کا موجودہ وی سی اول درجے کا چاپلوس اور مکار ہے،فوری طورپر برطرف کیا جائے،نائب امام جمعہ سکردو

بلتستان یونیورسٹی کا موجودہ وی سی اول درجے کا چاپلوس اور مکار ہے،فوری طورپر برطرف کیا جائے،نائب امام جمعہ سکردو

علامہ آغا سید باقر الحسینی نائب امام جمعہ سکردو نے جامع مسجد سکردو میں جمعہ کے خطبے کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلتستان یونیورسٹی اہل بلتستان کا مشترکہ اثاثہ ہے اور اس میں میرٹ کی پامالی قطعا برداشت نہیں کریں گے۔ اس سلسلے میں ہمیں بلتستان میں بسنے والے تمام مکاتب فکر اہل سنت ، اہل حدیث، اہل نوربخشیہ اور اسماعیلی برادری کی مکمل حمایت اور اعتماد حاصل ہیں۔

11دسامبر
بلتستان یونیورسٹی ہمارے جوانوں کا مستقبل اور سرمایہ ہے، نائب امام جمعہ سکردو

بلتستان یونیورسٹی ہمارے جوانوں کا مستقبل اور سرمایہ ہے، نائب امام جمعہ سکردو

حوزہ ٹائمز|حجۃ الاسلام شیخ فدا حسن عبادی نائب امام جمعہ سکردو نے جامع مسجد سکردو میں جمعہ کے خطبے کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلتستان یونیورسٹی ہمارے جوانوں کا مستقبل اور سرمایہ ہے۔اس یونیورسٹی کی تعمیر وترقی کے لیے ہر ممکن قربانی کے لیے ہم تیار ہیں۔