بہترین نمونہ عمل

07فوریه
حضرت امام جواد علیہ السلام کی سیرت طیبہ، اسلامی معاشرے کے تمام نوجوانوں کے لئے بہترین نمونہ عمل ہے،مولانا کمیل عباس نورانی

حضرت امام جواد علیہ السلام کی سیرت طیبہ، اسلامی معاشرے کے تمام نوجوانوں کے لئے بہترین نمونہ عمل ہے،مولانا کمیل عباس نورانی

مدرسہ امام المنتظر قم جشن ولادت با سعادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام سے خطاب میں مولانا کمیل عباس نورانی نے کہاکہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: اے علی خدا نے جو اپنی سنت نبوت میں رکھی ہے وہی سنت امامت میں بھی رکھی ہے یعنی جن چیزوں سے نبوت میں امتحان ہوگا امامت میں ان چیزوں سے امتحان ہوگا۔

30ژوئن
امام جواد علیہ السلام کی سیرت طیبہ، اسلامی معاشرے کے تمام نوجوانوں کے لئے بہترین نمونہ عمل ہے، حجت الاسلام سید ظفر علی شاہ

امام جواد علیہ السلام کی سیرت طیبہ، اسلامی معاشرے کے تمام نوجوانوں کے لئے بہترین نمونہ عمل ہے، حجت الاسلام سید ظفر علی شاہ

امام محمد تقی علیہ السلام وہ عظیم امام ہیں کہ جو ایام طفولیت میں منصب امامت پر فائز ہوئے

27فوریه
شیر خدا  کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

شیر خدا کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

آ پ کی شب بیداری اور تہجد کا سلسلہ پوری زندگی میں کبھی قطع نہیں ہوا۔حضرت سجادؑ فرماتے ہیں کہ محرم الحرام کی گیارھویں کی شب بھی ان تمام دلسوز مصائب و آلام اور تھکا وٹ کے باوجود بھی میں نے اپنی پھو پھی جان کو جائے نماز پر مشغول عبادت پایا۔

17ژانویه
خواتین عالم کے لئے بہترین نمونہ عمل اور آئیڈیل شخصیت حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ذات ہے،سربراہ جامعہ علمیہ کراچی

خواتین عالم کے لئے بہترین نمونہ عمل اور آئیڈیل شخصیت حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ذات ہے،سربراہ جامعہ علمیہ کراچی

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے  سربراہ جامعہ علمیہ کراچی حجۃ السلام والمسلمین سید فیاض حسین نقوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سیدہ کے بارے میں فرامین پیغمبرۖ ایسی حقیقت ہیں کہ جسے تمام مسلمان تسلیم کرتے ہیں۔ جناب سیدہ کا دختر رسولۖ ہونے کے حوالے سے احترام اور عقیدت اپنی جگہ ہے لیکن ان کا یہ پہلو سب سے منفرد اور نمایاں ہے کہ وہ عالم نسواں کے لئے قیامت تک نمونہ عمل ہیں۔