بین الاقوامی شہرت کے حامل سائنسدان اور عالم اسلام کے نامور سپوت پروفیسر ڈاکٹر نوید سید

03ژانویه
جامعة الکوثر میں احیائے فکر جابر بن حیان کی نوید

جامعة الکوثر میں احیائے فکر جابر بن حیان کی نوید

ممتاز ماہر تعلیم و دانشور پروفیسر ڈاکٹر سید ثقلین نے معزز مہمان کا تعارف پیش کرتے ہوئے ان کی علمی و تحقیقی خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔