تاریخ اسلام

16فوریه
تاریخ اسلام کے ذریعہ ملت کے جوانوں کے مستقبل کو روشن اور تابناک بنایا جا سکتا ہے، مولانا ڈاکٹر سید شہوار حسین

تاریخ اسلام کے ذریعہ ملت کے جوانوں کے مستقبل کو روشن اور تابناک بنایا جا سکتا ہے، مولانا ڈاکٹر سید شہوار حسین

تاریخ اسلام کے ذریعے ہمیں ہادیان دین کی سیرت ان کےطرز زندگی اور ان کے اخلاق اور کردار سے ایسی مثالیں حاصل کر سکتے ہیں جن پر عمل کرکے انسان سعادت دارین حاصل کرسکتا ہے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے بچوں اور جوانوں کو تاریخ اسلام اسلام سے آشنا کریں تاکہ ان کا مستقبل روشن اور تابناک ہو سکے۔

16آگوست
استاد پیشوائی کی رحلت پر ایرانی دینی مدارس کے سربراہ کا تعزیتی پیغام

استاد پیشوائی کی رحلت پر ایرانی دینی مدارس کے سربراہ کا تعزیتی پیغام

محقق محترم، نامور تاریخ دان اور برجستہ و انتھک عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ مہدی پیشوائی کو کی رحلت پر جنہوں نے اپنی پوری عمر تاریخ اسلام کی تدوین اور قابل فخر کتابوں کی تعریف میں گزار دی، بہت دکھ اور افسوس ہوا۔مرحوم کی دقت نظر بے نظیر تھی۔

27می
اسلامی تہذیب کے لئے افرادی قوت کی تربیت کے لئے خواتین کی صلاحیت مردوں کی نسبت زیادہ نمایاں ہے،چیئر مین بورڈ آف ٹرسٹیز جامعۃ الزہراؑ

اسلامی تہذیب کے لئے افرادی قوت کی تربیت کے لئے خواتین کی صلاحیت مردوں کی نسبت زیادہ نمایاں ہے،چیئر مین بورڈ آف ٹرسٹیز جامعۃ الزہراؑ

جامعۃ الزہرا (ع) کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے چیئرمین نے خواتین کی مینجمنٹ کے فوائد بیان کرتے ہوئے کہاکہ اسلام اور انسانیت کی نگاہ میں مینجمنٹ کے دیگر انتظامی اجزاء کے ساتھ ساتھ اخلاق اور عاطفت کا وجود انتہائی اہم ہے جنہیں خصوصی طور پر خواتین کی مینجمنٹ میں مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ خواہران میں عاطفت کا پہلو زیادہ قابل توجہ ہوتا ہے اورتاریخ اسلام کا ایک محور خواتین کا وہ ناقابل فراموش اور تاریخ ساز کردار ہے جو انہوں نے مختلف میدانوں خصوصا علم و دانش کے میدان میں ادا کیا ہے ۔ ان کا یہ کردار تاریخ کے روشن نکات کی شکل اختیار کرچکا ہے۔