تحقیقات

29آوریل
اقوام متحدہ فلسطینیوں پر مظالم کی تحقیقات کیلئے کمیشن مقرر کرے، رضا ناظری

اقوام متحدہ فلسطینیوں پر مظالم کی تحقیقات کیلئے کمیشن مقرر کرے، رضا ناظری

خانہ فرہنگ ایران لاہور کے ڈائریکٹر جنرل جعفر روناس نے کہا پچھلے سو سالوں سے یہودی امریکی و برطانوی منصوبوں پر عمل کرتے ہوئے فلسطینیوں کی مادری زمین پر قبضہ کرکے اپنی سرزمین بنانا چاہتے ہیں اور قابض قوتوں کی زمین دن بدن بڑھتی جا رہی ہے، جبکہ اصلی مالکوں کا حصہ کم ہو کر 15 فیصد رہ گیا ہے۔

03ژانویه
مچھ بلوچستان واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات اور حقائق سامنے لائے جائیں،قائد ملت جعفریہ پاکستان

مچھ بلوچستان واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات اور حقائق سامنے لائے جائیں،قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد نقوی نے مچ بلوچستان میں گیارہ معصوم انسانوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مچھ کے علاقہ گیشتری میں لرزہ خیز واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کی جائیں اور حقائق سامنے لائے جائیں اور واقعے میں ملوث عناصر کو جلد ازجلد گرفتار کیا جائے۔

11دسامبر
امریکہ کی جانب سے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی علم دشمنی اور دھشتگردی ہے،سید پسند علی رضوی

امریکہ کی جانب سے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی علم دشمنی اور دھشتگردی ہے،سید پسند علی رضوی

حوزہ ٹائمز|اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مجلس اعلیٰ کے صدر سید پسند علی رضوی نے کہا کہ علم معاشرے میں جہالت کا خاتمہ کرتا ہے،کسی علمی تحریک اور تعلیمی ادارے پر پابندی پست و غلیظ ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے ، تعلیمی ادارے کسی بھی معاشرے کی اصلاح ، ذہن سازی، ترقی اور انقلاب میں اہم ترین کردار ادا کرتے ہیں