پاکستانی فیلڈ مارشل کی ایرانی حکام سے ملاقات، اگلے مذاکراتی دور کا فیصلہ کریں گے، ایران
























انہوں نے مزید کہا کہ جتنا ذکر کربلا کیا جائے گا یاد حسین کا انعقاد ہوگا اتنا زیادہ وحدانیت پروردگار کا اثبات ہوگا اور اس ذات کی عبادت کا طریقہ و سلیقہ ہمیں آئے گا مجلس عزاء کے دروازے ہر آنے والے کے لئے کھلے ہیں یہ امام حسین کا فرش انسانیت کے لئے درسگاہ ہے اہلسنت تو ہماری جان ہیں اس فرش عزا کے دروازے غیر مسلموں پر بھی بند نہیں کیے جاسکتے
علامہ سبطین حیدر سبزواری نے علامہ محمد افضل حیدری کی بطورمہتم اعلیٰ جامعة المنتظر اور مولانا مرید حسین نقوی کی ناظم اعلیٰ کے طور پر تعیناتی کوسراہتے ہوئے انہیں مبارکبا د دی ہے۔ اور توقع کا اظہار کیا ہے کہ آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی سرپرستی سے دونوں علما ءحوزہ علمیہ کو مزید ترقی دلوائیں گے۔
حوزہ ٹائمز|حجت السلام ڈاکٹر میثم ہمدانی نے آن لائن ویبنار سے خطاب میں شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے ایران کے اندر اور ایران سے باہر ہونے والے اثرات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کا پہلا اثر ایران کے اندر یہ ہوا کہ داخلی اتحاد و وحدت کو بہت زیادہ تقویت ملی اور جو لوگ بیرونی اشاروں پر انقلاب مخالف نعرے لگاتے تھے اور کہتے تھے کہ انقلاب کو سرنگوں کر دیں گے.