جامعۃ الزہراؑ

19اکتبر
جامعۃ الزہرا کے سربراہ کی نجف اشرف میں مراجع تقلید، علماء اور ملکی حکام سے ملاقات

جامعۃ الزہرا کے سربراہ کی نجف اشرف میں مراجع تقلید، علماء اور ملکی حکام سے ملاقات

جامعۃ الزہرا قم کے سربراہ محترم برقعی نے نجف اشرف میں مراجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی، آیت اللہ العظمی اسحاق فیاض اور آیت اللہ موسوی الخراسان سمیت دیگر اہم دینی اور سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں۔

13جولای
ہندوستان میں خواہران کے دینی مدارس کی پرنسپل حضرات پر مشتمل ایک وفد کی جامعۃالزہراء (س) میں آمد

ہندوستان میں خواہران کے دینی مدارس کی پرنسپل حضرات پر مشتمل ایک وفد کی جامعۃالزہراء (س) میں آمد

ہندوستان میں خواہران کے دینی مدارس کی ان پرنسپل حضرات کا تعلق کشمیر، کلکتہ، گجرات، الہ آباد، پونا، بنگلور اور دہلی وغیرہ سے ہے

03جولای
مختصر تعارف! جامعہ فوز العظیم اور جامعۃ الزہرا طلباء وطالبات

مختصر تعارف! جامعہ فوز العظیم اور جامعۃ الزہرا طلباء وطالبات

مستقبل میں طالبات کی تحریر وتقریر اور دیگر صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے منفرد پروگراموں کا انعقاد ہمارے اہداف و مقاصد میں شامل ہے۔

27می
جامعۃ الزہراؑ عالم تشیع کی خواتین کے لئے دینی تعلیم کے سب سے بڑے ادارے کی حیثیت سے اہم کردار ادا کر رہا ہے،مدیر جامعۃ الزہراؑ

جامعۃ الزہراؑ عالم تشیع کی خواتین کے لئے دینی تعلیم کے سب سے بڑے ادارے کی حیثیت سے اہم کردار ادا کر رہا ہے،مدیر جامعۃ الزہراؑ

ان کا کہنا تھا کہ میں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں شکرگزار ہوں جس نے حضرت زہرا سلام اللہ علیہا سے منسوب اس علمی درسگاہ میں دوبارہ خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائی اور دعاگو بھی ہوں کہ خلوص دل کے ساتھ زیادہ سے زیادہ خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ اسی طرح رہبر معظم انقلاب، دفتر شورائے سیاست،دفتررہبری اور حجۃ الاسلام محمدیان کا بھی شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے اس حقیر پر حسن اعتماد کیا اور ساتھ ساتھ گزشتہ مدیروں کی قدردانی بھی کرتی ہوں۔