جماعت اسلامی پاکستان

21آوریل
جماعت اسلامی سندھ کے تحت جمعہ کو کراچی تا کشمور یومِ یکجہتی فلسطین منایا جائیگا

جماعت اسلامی سندھ کے تحت جمعہ کو کراچی تا کشمور یومِ یکجہتی فلسطین منایا جائیگا

یومِ یکجہتی فلسطین کے موقع پر علمائے کرام اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف اظہار خیال کریں گے، جبکہ احتجاجی مظاہروں میں فلسطین کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔

22اکتبر
امت مسلمہ کو اتحاد کے ذریعے ہی طاغوتی قوتوں کا مقابلہ کرنا ہوگا، راشد نسیم

امت مسلمہ کو اتحاد کے ذریعے ہی طاغوتی قوتوں کا مقابلہ کرنا ہوگا، راشد نسیم

سیرت النبیؐ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر نے کہا کہ سائنس اور مادی ترقی کے بل پر کھڑے نظام زمین بوس ہو رہے ہیں، مستقل اسلام کا ہے۔

26آگوست
ایران کیجانب سے سراج الحق کو بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت

ایران کیجانب سے سراج الحق کو بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد میں ایرانی سفیر کے ساتھ ہونیوالی ملاقات میں امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں گذشتہ چالیس سال سے جو خون بہہ رہا ہے، وہ اب بند ہونا چاہیئے، تاکہ وہاں کے عوام معمول کی زندگی گزار سکیں۔

03دسامبر
سراج الحق کیجانب سے اسرائیل کیخلاف اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے قرارداد سینیٹ میں جمع

سراج الحق کیجانب سے اسرائیل کیخلاف اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے قرارداد سینیٹ میں جمع

حوزہ ٹائمز|قرارداد میں سینیٹ کے ایوان کیطرف سے حکومت کی توجہ قیام پاکستان کے بعد بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے بی بی سی کے نمائندہ کو دیئے گئے اس انٹرویو کی طرف بھی مبذول کرائی گئی ہے، جس میں قائداعظم نے اسرائیل سے متعلق اقوام متحدہ کے فیصلہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ برصغیر کے مسلمان تقسیمِ فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کے ظالمانہ، ناجائز اور غیرمنصفانہ فیصلے کے خلاف شدید ترین لب و لہجہ میں احتجاج کرتے ہیں۔

19نوامبر
بھارت کی داخلہ اور خارجہ پالیسی آر ایس ایس کے دہشتگردوں کے قبضہ میں ہے، لیاقت بلوچ

بھارت کی داخلہ اور خارجہ پالیسی آر ایس ایس کے دہشتگردوں کے قبضہ میں ہے، لیاقت بلوچ

حوزہ ٹائمز|سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں ملک کے بدترین اقتصادی بحران کا ذمہ دار وزیراعظم عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اندازہ اور احساس نہیں کہ غریب پس گئے اور سفید پوش کے لیے زندگی کی گاڑی چلانا نا ممکن ہوگیا ہے۔