اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا آخری سانس تک دفاع کریں گے، عباس عراقچی
























وفاق ٹائمز، جمعیتِ مسلم علماء لبنان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے آسٹریلیا کی حکومت کی جانب سے حزب اللہ کی سیاسی اور عسکری جماعت کو دہشت گردوں کی لسٹ میں شامل کرنے کے مجرمانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔