جنگ

15مارس
دین ، بشریت کے اتحاد کا سبب ہے، آیت اللہ مدرسی

دین ، بشریت کے اتحاد کا سبب ہے، آیت اللہ مدرسی

عراق کے معروف عالم دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا کی وبا نے لا تعلقی کی خطرناک صورتحال کو طشت از بام کردیا۔ انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہر ملک کورونا وائرس کے خلاف اپنے حصے کی جنگ لڑ رہا ہے، لیکن اکثر لوگوں کسی کی کوئی پروا نہیں ہے اوروہ اس سلسلے میں حکومتی اقدامات اور ڈاکٹروں کی ہدایات پر ہرگز کان نہیں دھرتے۔

14مارس
اب تک 1 کروڑ 60 لاکھ یمنی شہری قحط کا شکار ہو چکے ہیں

اب تک 1 کروڑ 60 لاکھ یمنی شہری قحط کا شکار ہو چکے ہیں

اب تک 1 کروڑ 60 لاکھ یمنی شہری قحط کا شکار ہو چکے ہیں جن میں سے 50 لاکھ کی حالت ناگفتہ بہ ہے

03مارس
یمنی بچوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی چونکا دینے والی رپورٹ شائع

یمنی بچوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی چونکا دینے والی رپورٹ شائع

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ و جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے نتیجے میں ہر 10 منٹ میں ایک یمنی بچہ شہید ہورہا ہے۔

10فوریه
امریکہ منافقانہ پالیسی ، دہشتگردی کی حمایت ترک کر دے، پیر معصوم نقوی

امریکہ منافقانہ پالیسی ، دہشتگردی کی حمایت ترک کر دے، پیر معصوم نقوی

امریکی صدر کایمن کے خلاف سعودی اتحاد کی سرپرستی نہ کرنے کا اعلان قابل تحسین ہے

14ژانویه
سعودی جنگ کے وحشتناک اعداد و شمار جاری

سعودی جنگ کے وحشتناک اعداد و شمار جاری

سعودی جنگ کے باعث صنعاء ایئرپورٹ کی بندش سے تاحال 42 ہزار یمنی مریض جانبحق ہوئے ہیں جبکہ اس جنگ کے دوران تاحال 3 ہزار 553 سکولوں، 42 یونیورسٹیوں اور 65 دوسرے تعلیمی اداروں کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔

13ژانویه
یمن میں جاری جنگ کے خاتمے کا واحد راستہ وسیع البنیاد سیاسی عمل ہے، یورپی یونین

یمن میں جاری جنگ کے خاتمے کا واحد راستہ وسیع البنیاد سیاسی عمل ہے، یورپی یونین

وفاق ٹائمز | انصار اللہِ یمن کے سلسلے میں واشنگٹن کے وہ اقدامات مشکلات سے روبرو ہو جائیں گے جو اقوام متحدہ کی نگرانی میں جنگِ یمن کے خاتمے کے لئے انجام دئے جا رہے ہیں

09دسامبر
یمن میں جاری سعودی جرائم کا ذمہ دار امریکہ ہے، علی الحوثی

یمن میں جاری سعودی جرائم کا ذمہ دار امریکہ ہے، علی الحوثی

حوزہ ٹائمز|محمد علی الحوثی نے ایک ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ امریکہ نے عرب ممالک سے پیسہ وصول کر کے سعودی اور اسکے اتحادیوں کو یمنی عوام کے قتل عام کی اجازت دی ہے۔

07دسامبر
یمنی فورسز کی کاروائی صرف سرحدوں تک محدود نہیں ہے،یمن

یمنی فورسز کی کاروائی صرف سرحدوں تک محدود نہیں ہے،یمن

حوزہ ٹائمز|یمن کی فوج کے ایک اعلی کمانڈر نے کہا ہے کہ اس ملک کی مسلح افواج کی تیاری صرف سرحدوں تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ امت اسلامی کے دشمنوں سے ہمہ گیر مقابلے کی سطح کی ہے۔

14اکتبر
مفادات کی جنگ اور دینی مدارس کی ذمہ داری

مفادات کی جنگ اور دینی مدارس کی ذمہ داری

حوزه ٹائمز | دینی مدارس اپنے اعلیٰ و پاکیزہ اہداف و مقاصد کی تکمیل میں کمزور ہوتے جا رہے ہیں۔ دینی مراکز اسلام کے قلعے ہیں، انسانیت سازی اور خود سازی کی فیکٹری ہیں۔ دینی مدارس کے اہداف بہت بلند ہیں من جملہ اسلام کا تحفظ، اسلامی اقدار کی صیانت اور شرعی و ملی مسائل کو حل کرنا ہے۔