جنگ

08سپتامبر
کربلا میں پیاس

کربلا میں پیاس

اگر چہ کربلا میں پیاس کے متعلق بیان شدہ شبہات کا جواب نقد کے قابل ہے لیکن تاریخی قرائن اور بہت سے دلائل ایسے ہیں جو حقیقت کو بیان کرتے ہیں اور وہ حقیقت یہ ہے کہ کربلا میں شدید پیاس تھی اور پانی بند کردیا گیا تھا ۔

28آوریل
ماہ رمضان کا سب سے بڑا درس خود سازی ہے،علامہ حسین مرادی دولت آبادی

ماہ رمضان کا سب سے بڑا درس خود سازی ہے،علامہ حسین مرادی دولت آبادی

مجمع سیدالشہداء العالمیہ قم کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی مایہ ناز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین حسین مرادی دولت آبادی نے کہاکہ ماہ رمضان کا سب سے بڑا درس خود سازی ہے اور خودسازی کا سب سے اہم اور پہلا قدم یہ ہے کہ انسان اپنے اوپر اور اپنے کردار و رفتار پر تنقیدی نظر ڈالے۔

25فوریه
جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں/جنگ میں بے گناہ جانیں ضائع ہو جائیں گی جس کا ہمیں افسوس ہے، امام جمعہ تہران

جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں/جنگ میں بے گناہ جانیں ضائع ہو جائیں گی جس کا ہمیں افسوس ہے، امام جمعہ تہران

امام جمعہ تہران آیت اللہ سید احمد خاتمی نے یوکرائن اور روس کے درمیان جاری کشیدگی پر گفتگو میں کہاکہ ایسے مسائل میں ہماری خارجہ پالیسی یہ ہے کہ طرفین کو بات چیت اور صبر اور برداشت کی تلقین کریں؛ جو مسئلہ تکلیف دہ ہے، وہ یہ ہے کہ اس جنگ میں بے گناہ جانیں ضائع ہو جائیں گی جس کا ہمیں افسوس ہے۔

01آگوست
امریکا عراق سے نہيں نکلے تو حملوں کا آغاز ہو جائے گا۔ عراق کی مزاحمتی تحریک

امریکا عراق سے نہيں نکلے تو حملوں کا آغاز ہو جائے گا۔ عراق کی مزاحمتی تحریک

امریکا سے مقابلے کے لئے پوری طرح تیار ہیں، ہم جنگ کا آغاز اور اختتام کا تعین کریں گے

18جولای
کچھ لوگ ہمارے ملک کی تقسیم چاہتے تھے لیکن عوام نے اتحاد کے ساتھ ، ان کی سازشوں پر پانی پھیر دیا، بشار اسد

کچھ لوگ ہمارے ملک کی تقسیم چاہتے تھے لیکن عوام نے اتحاد کے ساتھ ، ان کی سازشوں پر پانی پھیر دیا، بشار اسد

بشار اسد نے ہفتے کے روز سات سالہ صدارت کے نئے دور کے لئے شام کے اراکین پارلیمنٹ اور دیگر اہم شخصیات کے درمیان عہدے کا حلف اٹھایا ۔

15ژوئن
ہمارے مجاہدین کو نشانہ بنایا گیا تو تل ابیب پر بمباری کریں گے، زیاد نخالہ

ہمارے مجاہدین کو نشانہ بنایا گیا تو تل ابیب پر بمباری کریں گے، زیاد نخالہ

تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد نخالہ نے زور دے کر کہا کہ ہمارے کسی بھی مجاہد یا کمانڈر کو نشانہ بنانے کی صورت میں تل ابیب پر بمباری کریں گے۔

10ژوئن
اگر اسرائیل کے ساتھ دوبارہ جنگ کا آغاز ہوا تو ایشیا کا نقشہ بدل جائے گا، رہنما تحریک حماس

اگر اسرائیل کے ساتھ دوبارہ جنگ کا آغاز ہوا تو ایشیا کا نقشہ بدل جائے گا، رہنما تحریک حماس

غزہ میں حماس اسلامی مزاحمتی تحریک کے رہنما یحییٰ سنوار نے کہا کہ مقاومت نے ثابت کردیا کہ مسجد اقصی کے محافظ زندہ ہیں اور غاصب صہیونیوں کے مسجد اقصی کو نشانہ بنائے جانے والے منصوبوں کو ناکام بنایا۔

20می
فلسطین میں اسرائیلی دہشت گردی پر عالمی اداروں کی خاموشی قابل مذمت ہے، مولانا کلب جواد نقوی

فلسطین میں اسرائیلی دہشت گردی پر عالمی اداروں کی خاموشی قابل مذمت ہے، مولانا کلب جواد نقوی

مظلوم فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے مجلس علمائے ہندکے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ گذشتہ دو ہفتوں سے اسرائیل مسلسل نہتی مظلوم فلسطینی عوام پر وحشیانہ بمباری کررہا ہے جس میں سیکڑوں افراد شہید ہوگئےہیں۔

08می
اسرائیل کا زوال شروع ہوچکا ہے، سیدحسن نصراللہ

اسرائیل کا زوال شروع ہوچکا ہے، سیدحسن نصراللہ

حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے یوم القدس کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا ہے کہ اپنے جائز حق کے لئے ملت فلسطین کی جدوجہد اور قدس سے عدم لاتعلقی پورے استقامتی محاذ کو قانونی حیثیت عطا کرتی ہے اور جو کچھ اس وقت فلسطین میں ہورہا ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ صیہونی حکومت کا زوال شروع ہوچکا ہے۔