حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سیدعبد الامیرالحکیم طاب ثراہ

29می
مسجد کوفہ میں علامہ سیدعبد الامیرالحکیم کے لئے منعقدہ مجلس ترحیم میں آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی کی شرکت+تصاویر

مسجد کوفہ میں علامہ سیدعبد الامیرالحکیم کے لئے منعقدہ مجلس ترحیم میں آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی کی شرکت+تصاویر

آیت اللہ حافظ بشیر نجفی اپنے فرزند حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کے ہمراہ مسجد کوفہ المعظم، محراب مقدس اورقبور مطہرہ حضرت مسلم بن عقیلؑ، حضرت ہانیؑ بن عروہ و حضرت مختارؓ کی زیارت سے بھی مشرف ہوئے۔