حرم امام حسین علیہ السلام

07آگوست
امام حسین علیہ السلام بطورِ سیدالشہداء ؑ علامہ محمد رمضان توقیر

امام حسین علیہ السلام بطورِ سیدالشہداء ؑ علامہ محمد رمضان توقیر

قرآن کریم میں اللہ تعالے نے سورہ الصفت آیت ۷۰۱ اور ۸۰۱ میں جس ذبح عظیم کا تذکرہ فرمایا ہے اس کے مصداق کے حوالے سے آئمہ اہل بیت ؑ اور فقہاء و علماء نے تشریح و تفاسیر کی ہیں۔ خصال صدوق ‘ بحارالانوار اور عیون اخبار الرضا کی روایات اس امر کی شہادت دے رہی ہیں کہ حضرت امام حسین ؑ ہی اس ذبح عظیم کے مصداق ہیں

03آگوست
کربلا اور انسانی اقدار

کربلا اور انسانی اقدار

اقوام عالم کے نزدیک یزید اور یزیدیوں کے نام گالی بن کے رہ گئے۔ جبکہ امام حسین ع اور آپ کے اصحاب خیر و برکت کا استعارہ ٹھہرے، کیونکہ آپ نے انسانی اقدار کی پامالی برداشت نہیں کی، اور یزیدیوں کے پاؤں تلے روندے گئے اقدار کے احیا کے لیے اپنا سب کچھ قربان کردیا۔

03فوریه
بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی امام حسینؑ کے جوار میں سپرد خاک

بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی امام حسینؑ کے جوار میں سپرد خاک

بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی میت کو کچھ دیر پہلے کربلائے پہنچایا گیا اور ہزاروں اشکبار آنکھوں کے سامنے حضرت امام حسین علیہ السلام کے جوار میں سپرد خاک کردیا گیا۔

14آوریل
حرم حضرت معصومہ قم (س) میں دو روزہ محافل و مجالس بسلسلہ استقبال ماہ رمضان المبارک کا انعقاد

حرم حضرت معصومہ قم (س) میں دو روزہ محافل و مجالس بسلسلہ استقبال ماہ رمضان المبارک کا انعقاد

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ خدمت زائرین قم کی جانب سے 12 و 13 اپریل 2021 بروز پیر و منگل بعد از نماز مغربین دارالتلاوہ حرم مطہر میں مجلس انعقاد کیا گیا جس سے حجت الاسلام  المسلمین میثم طہ نے استقبال ماہ رمضان المبارک و خطبہ شعبانیہ کے موضوع پر مفصل خطاب کیا۔

15فوریه
حرم امام حسین(ع)کے منتظمین کے وفد کا اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کا دورہ

حرم امام حسین(ع)کے منتظمین کے وفد کا اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کا دورہ

اس ملاقات میں عتبہ عالیہ امام حسین علیہ السلام کے منتظمین کی جانب سے"ابن فہد حلی" کی نگارشات پر تحقیق اور اس کے احیاء کے مواد کو آستان قدس رضوی کی اسلامی تحقیقاتی فائنڈیشن کو بطور ہدیہ پیش کیا گیا۔