حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا

05آگوست
اگر انسان اہل بیت (ع) سے متصل ہو تو عقل کی رشد میں حائل رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں، حجۃ الاسلام والمسلمین مومنی

اگر انسان اہل بیت (ع) سے متصل ہو تو عقل کی رشد میں حائل رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں، حجۃ الاسلام والمسلمین مومنی

حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: اہل بیت علیہم السلام کے کلام میں دنیا پرستی کو بار بار حرام قرار دیا گیا ہے اور انسان کو دنیاوی امور میں مشغول نہیں ہونا چاہئے اور اس کا مطلب سستی اور کاہلی نہیں ہے بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ انسان اپنے آپ کو دنیا کا اسیر نہ کر لے۔

08ژانویه
رہبر معظم انقلاب اسلامی کل قم کے عوام سے خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی کل قم کے عوام سے خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا قم کے عوام سے یہ خطاب کل ایرانی ٹائم کے مطابق صبح 10:30 بجے قم ٹیلی ویژن (نور چینل)، ریڈیو قم اور اسی طرح ایران کے "نیوز چینل اور چینل نمبر 1" پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔

16جولای
قم المقدسہ؛ علامہ شہید حسن ترابی ؒ کی 15ویں برسی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی

قم المقدسہ؛ علامہ شہید حسن ترابی ؒ کی 15ویں برسی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم کی طرف سے علامہ شہید حسن ترابی کی پندرویں برسی کی مناسبت سے دارالتلاوہ حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں مجلس ترحیم منعقد کی گئی۔ جس میں پاکستانی علماء و طلاب و بزرگان نے شرکت کی۔

20ژانویه
قم میں ” عزاداری اِن قم” کی جانب سے موکب کا اہتمام+تصاویر

قم میں ” عزاداری اِن قم” کی جانب سے موکب کا اہتمام+تصاویر

رپورٹ کے مطابق اس سال ایام فاطمیہ ؑ کے موقع پر فلکہ صفائیہ قم میں تبلیغی موکب لگایا گیا، جس میں مختلف پینٹنگز اور ڈیکوریشن کی مدد سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مظلومیت بیان کی گئی۔ اس کے علاوہ موکب پہ آئے بچوں اور بچیوں کو گفٹس بھی دیئے گئے، جن میں، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے نام کی پینٹنگز، بچیوں کے مقنعہ، حرم کے کھانے کے ٹکٹس اور حرم کے تبرکات سمیت مختلف چیزیں شامل تھیں۔