حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا

04ژانویه
آیت اللہ مصباح یزدی کو آج صبح 9بجے حرم حضرت معصومہ (س) میں سپرد خاک کیا جائےگا

آیت اللہ مصباح یزدی کو آج صبح 9بجے حرم حضرت معصومہ (س) میں سپرد خاک کیا جائےگا

مرحوم آیت اللہ مصباح یزدی کو کل بروز پیر 9:00صبح تشییع جنازہ کے بعد قم میں حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں سپرد خاک کیا جائےگا۔