حرم مطہر

07جولای
ایران میں دنیا کا سب سے بڑا 110 منزلہ کیک تیار

ایران میں دنیا کا سب سے بڑا 110 منزلہ کیک تیار

انہوں نے کہا کہ دنیا کے سب سے بڑے 110 منزلہ کیک کو بنانے میں کئی دن لگ گئے اور اسے آج شیراز میں عید غدیر کے جشن کے موقع پر کاٹا جائیگا۔

05می
آیت اللہ العظمی بروجردی زمان شناس عالم دین  تھے، استاد حسین انصاریان

آیت اللہ العظمی بروجردی زمان شناس عالم دین تھے، استاد حسین انصاریان

آیت‌ اللہ العظمیٰ سید حسین بروجردی کی 64ویں برسی کے موقع پر حرم حضرت معصومہ (س) میں تقریب منعقد

14فوریه
امام محمد تقی الجواد(ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اردو زبان زائرین کے لئے محفل جشن کا انعقاد

امام محمد تقی الجواد(ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اردو زبان زائرین کے لئے محفل جشن کا انعقاد

پاکستان،ہندوستان اور دیگر ممالک کے اردو زبان زائرین کے لئے بھی حرم مطہر رضوی کے رواق کوثر میں جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں اردو زبان زائرین نے بھرپور شرکت کی ۔

06جولای
بیلا روس کی خاتون حرم مطہررضوی میں مشرف بہ اسلام

بیلا روس کی خاتون حرم مطہررضوی میں مشرف بہ اسلام

بیلاروس سے تعلق رکھنے والی یہ خاتون اس سے پہلے اپنی گہری تحقیق اور کثیر مطالعے کے بعد اس نتیجے پر پہنچ چکی تھیں کہ مذہب تشیع ہی بہترین اور کامل ترین مذہب ہے اور اسی لئے انھوں نے اس مذہب کو اپنے لئے منتخب کرنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔

22آوریل
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی امام رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضری+تصاویر

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی امام رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضری+تصاویر

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کے شہر مشہد مقدس میں پہنچتے ہی سب سے پہلے حرم امام رضا علیہ السلام میں حاضری دی۔ انہوں نے حرم مطہر کی زیارت کے بعد حرم کے متولی سے ملاقات کی۔ پاکستان کے سفیر بھی اس ملاقات میں شاہ محمود قریشی کے ہمراہ تھے۔

18ژانویه
دو سال کی مدت میں 40 لوگوں نے حرم معصومہ(س)قم میں دین اسلام قبول کیا

دو سال کی مدت میں 40 لوگوں نے حرم معصومہ(س)قم میں دین اسلام قبول کیا

آستانہ مقدسہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے بین الاقوامی امور کے دفتری سربراہ نے ،کورونا وائرس کے پھیلنے سے پہلے سالانہ 20 لاکھ غیر ایرانی زائرین اور سیاحوں کی میزبانی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ دو سالوں میں ، حرم مطہر بنت موسی ابن جعفر علیہما السلام میں مختلف ممالک اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے 40 لوگوں نے دین مبین اسلام کو قبول کر لیا ہے ، جنہیں ایک ڈاکومنٹری کی صورت میں شائع کرنے کی ضرورت ہے۔