حضرت زہرا سلام اللہ علیہا

27می
جامعۃ الزہراؑ عالم تشیع کی خواتین کے لئے دینی تعلیم کے سب سے بڑے ادارے کی حیثیت سے اہم کردار ادا کر رہا ہے،مدیر جامعۃ الزہراؑ

جامعۃ الزہراؑ عالم تشیع کی خواتین کے لئے دینی تعلیم کے سب سے بڑے ادارے کی حیثیت سے اہم کردار ادا کر رہا ہے،مدیر جامعۃ الزہراؑ

ان کا کہنا تھا کہ میں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں شکرگزار ہوں جس نے حضرت زہرا سلام اللہ علیہا سے منسوب اس علمی درسگاہ میں دوبارہ خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائی اور دعاگو بھی ہوں کہ خلوص دل کے ساتھ زیادہ سے زیادہ خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ اسی طرح رہبر معظم انقلاب، دفتر شورائے سیاست،دفتررہبری اور حجۃ الاسلام محمدیان کا بھی شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے اس حقیر پر حسن اعتماد کیا اور ساتھ ساتھ گزشتہ مدیروں کی قدردانی بھی کرتی ہوں۔

03فوریه
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمن کسی غلطی اور حماقت کا ارتکاب نہیں کرسکتا، رہبر معظم انقلاب اسلامی

اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمن کسی غلطی اور حماقت کا ارتکاب نہیں کرسکتا، رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے آن لائن خطاب میں فرمایا: اسلامی جمہوریہ کے خلاف دشمن کسی بھی قسم کی غلطی اور حماقت کا ارتکاب نہیں کرسکتا۔

02فوریه
خواتین عالم کیلئے مثالی شخصیت سیدہ فاطمہ زہرا (س) کی ذات ہے، علامہ ساجد نقوی 

خواتین عالم کیلئے مثالی شخصیت سیدہ فاطمہ زہرا (س) کی ذات ہے، علامہ ساجد نقوی 

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یوم ولادت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آپ سلام اللہ علیہا نے عملی اور اخلاقی میدان میں جو اصول و نقوش چھوڑے وہ کسی زمانے، معاشرے اور علاقے تک مخصوص نہیں، دنیا بھر کی خواتین کو فکری انتشار، استحصال اور بے راہ روی سے بچانے کا واحد حل سیرت زہرا سلام اللہ علیہا میں مضمر و پوشیدہ ہے۔

27ژانویه
حضرت ام البنین (س) ہمیشہ اپنے آپ کو حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا) کی کنیز سمجھتی تھیں، حجۃ الاسلام نیشاپوری

حضرت ام البنین (س) ہمیشہ اپنے آپ کو حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا) کی کنیز سمجھتی تھیں، حجۃ الاسلام نیشاپوری

حجۃ الاسلام والمسلمین بندانی نیشاپوری نے گزشتہ رات حرم کریمہ اہل بیت (سلام اللہ علیہا) میں حضرت ام البنین(سلام اللہ علیہا) کی وفات کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اہل بیت(علیہم السلام) سے محبت کی علامات ان کی راہ میں مال خرچ کرنا، ان کے حرموں کی زیارت کرنا، ان کی راہ میں کھانا کھلانا، ان کی ولادت کے ایام میں خوشی کا اظہار کرنا اور شہادت کے ایام میں حزن و غم کا اظہار کرنا ہے۔

15ژانویه
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کے سلسلے کی پہلی مجلس عزاء منعقد

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کے سلسلے کی پہلی مجلس عزاء منعقد

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی میں پہلی شب کی عزاداری ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے شرکت کی۔