حضرت زینب سلام الله علیہا

19آگوست
حضرت امام حسین ؑنے قربانی دے کر رسول خداکی تبلیغات کی حفاظت کی،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حضرت امام حسین ؑنے قربانی دے کر رسول خداکی تبلیغات کی حفاظت کی،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

جو مجلس کا زیادہ اہتمام نہیں کرسکتا وہ شخص اپنے مکان کی چھت پر کھڑا ہو کر امام حسین علیہ السلا م کے روضہ اقد س کی طرف منہ کرکے سلام بھیجے،

21دسامبر
کرگل میں جشن ولادت حضرت زینب (س) منعقد/حضرت زینب(س) خواتینِ عالَم کے لیے نمونہ عمل ہیں، مقریرین

کرگل میں جشن ولادت حضرت زینب (س) منعقد/حضرت زینب(س) خواتینِ عالَم کے لیے نمونہ عمل ہیں، مقریرین

حوزہ ٹائمز|ولادت با سعادت عقلیہ بنی ہاشم, عالمہ غیر معلمہ, ثانی زہرا حضرت زینب سلام الله علیہا کی مناسبت سے شعبہ ادب انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام احاطہ حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل میں ایک عظیم الشان جشن محفل کا انعقاد کیا گیا.