حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر

01جولای
حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں مولانا تطہیر زیدی نے نماز عیدالاضحی پڑھائی،اجتماعی قربانی بھی کی گئی

حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں مولانا تطہیر زیدی نے نماز عیدالاضحی پڑھائی،اجتماعی قربانی بھی کی گئی

حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میںحجة الاسلام مولانا تطہیر حسین زیدی نے نماز عیدالاضحی پڑھائی۔ خطبہ عید میں انہوں نے کہا سید المرسلین حضرت محمد مصطفی نے فرمایا صلہ رحمی کرو۔ جو صلہ رحمی کرے گا میں رسول اللہ ضمانت دیتا ہوں کہ اسے70 شہیدوں کا ثواب عطا کروں گا۔

12می
آسمانی کتب انسان کی کردار سازی کے لئے اللہ تعالیٰ نے نازل کئے، مولانا تطہیر حسین زیدی

آسمانی کتب انسان کی کردار سازی کے لئے اللہ تعالیٰ نے نازل کئے، مولانا تطہیر حسین زیدی

مولانا تطہیر زیدی نے کہا 20 سال کی عمر تک نوجوان کو شیطان اپنی طرف کھینچنے کی کوشش کرتا ہے۔ پھر یہ اس پر منحصر ہے کہ وہ رحمان کا راستہ اختیار کرتاہے ، یا شیطان کا

22مارس
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی زیر صدار ت حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر کا سالانہ جلسہ آج منعقد ہوگا

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی زیر صدار ت حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر کا سالانہ جلسہ آج منعقد ہوگا

فاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی زیر صدارت حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر کا 69 واں سالانہ جلسہ آج( 22 مارچ) منعقد ہوگا ۔جلسے میں تاریخی درسگاہ کی سرپرستی میں چلنے والے 40 سے زائد مدارس کے مدیران شریک ہوں گے ۔

06می
موت کے بعد دوست ،احباب ، رشتہ دار کام نہ آ سکیں گے، علامہ تطہیر زیدی

موت کے بعد دوست ،احباب ، رشتہ دار کام نہ آ سکیں گے، علامہ تطہیر زیدی

جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے علامہ سید تطہیر حسین زیدی نے موت کے بعد کام آنے والے کاموں کا ذکر کی اور واضح کیا کہ موت کے بعد دوست ،احباب ، رشتہ دار کام نہ آ سکیں گے ۔ان میں سے کوئی بھی قبر میں ساتھ نہ جائے گا اور نہ بعد کی منازل و مراحل میںکچھ کام آ سکے گا۔

23آگوست
سوشل میڈیا کا منفی استعمال، معاشرتی بے راہروی کی منہ بولتی تصویر ہے، علامہ محمد افضل حیدری

سوشل میڈیا کا منفی استعمال، معاشرتی بے راہروی کی منہ بولتی تصویر ہے، علامہ محمد افضل حیدری

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کا ناجائز استعمال روکنا ضروری ہوگیا ہے۔ جس انداز سے سے سوشل میڈیا کا منفی استعمال ہورہا ہے۔ اس سے معاشرتی زبوںحالی کو سمجھنا مشکل نہیں ہے ۔ معاشرہ بری طرح تباہ ہو چکا ہے۔ اسلامی اور مشرقی اقدار کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔