حوزہ علمیہ نجف

13اکتبر
حوزہ علمیہ نجف، قم اور دیگر علمی مراکز کے فلسطینی مقاومتی تحریکوں کی حمایت کا مؤقف انتہائی واضح اور مضبوط ہے

حوزہ علمیہ نجف، قم اور دیگر علمی مراکز کے فلسطینی مقاومتی تحریکوں کی حمایت کا مؤقف انتہائی واضح اور مضبوط ہے

طولِ تاریخ میں فلسطین پر صہیونیوں کے غاصبانہ اور ظالمانہ جرائم پر حوزہ علمیہ نجف، قم اور دیگر علمی مراکز کے فلسطینی مقاومتی تحریکوں کی حمایت کا مؤقف انتہائی واضح اور مضبوط رہا ہے۔

29آگوست
حوزہ علمیہ نجف، خواتین مبلغین کا نواں اجلاس منعقد

حوزہ علمیہ نجف، خواتین مبلغین کا نواں اجلاس منعقد

نجف مدرسے کے معروف استاد سید جعفر حکیم، نے اجلاس میں مومنین کی وحدت پر زور دیا۔انکا کہنا تھا کہ امام حسین(ع) نے تین مرحلہ طے کیا: مرحله اول انکی شهادت کا تھا آپ کی اهل بیت(ع) و اصحاب نے اس حوالے بے قربانی پیش کی۔

20نوامبر
آیۃ اللہ سیستانی کے دفتر کے تعاون سے آیۃ اللہ باقر ایروانی کے دفتر کا نجف اشرف میں افتتاح ہو گیا

آیۃ اللہ سیستانی کے دفتر کے تعاون سے آیۃ اللہ باقر ایروانی کے دفتر کا نجف اشرف میں افتتاح ہو گیا

آیۃ اللہ ایروانی نے اصول فقہ کے درس خارج کے کورس کو تین مرتبہ مکمل کر لیا ہے اور فقہ کی مختلف ابحاث جن میں اجتہاد، تقلید، طہارت، نماز، روزہ، خمس، قضاء اور حج کے مسائل شامل ہیں اور اس وقت کتاب تجارت کے درس خارج دینے میں مصروف عمل ہیں۔

04سپتامبر
آیت اللہ العظمی حکیم نے نصف صدی سے زائد عرصہ حوزہ علمیہ نجف میں علماء کی تربیت میں مشغول رہے، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

آیت اللہ العظمی حکیم نے نصف صدی سے زائد عرصہ حوزہ علمیہ نجف میں علماء کی تربیت میں مشغول رہے، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

آیت اللہ بشیر نجفی نے نجف اشرف میں مرجع تقلید حضرت آیت اللہ سید محمدسعید حکیم کی رحلت پر جاری تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ " آیت اللہ العظمی سید محمدسعید حکیم" کا اس فانی دنیا سے ملکوت اعلیٰ اور اپنے جد امجدحضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، مادر گرامی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اور پدر بزرگوار حضرت امیر المومنین علیہ السلام کی آغوش کی جانب کوچ کرنا امت اسلامی کے اور بالخصوص مکتب اہل بیت علیہم السلام کے پیروکاروں کے لیے غم و اندوہ کا باعث ہے"۔

15مارس
آیت اللہ مرعشی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ حرم حضرت امیرالمؤمنین علیہ السلام میں سپردخاک+ تصاویر/ حالات زندگی

آیت اللہ مرعشی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ حرم حضرت امیرالمؤمنین علیہ السلام میں سپردخاک+ تصاویر/ حالات زندگی

کربلا میں تشییع کے بعد حوزہ علمیہ نجف اشرف کے ممتاز عالم دین مرحوم آیت اللہ مرعشی کو حرم مطہر حضرت امیر المومنین (علیہ السلام) کے صحن اور آیت اللہ خوئی کی قبر کے جوار میں سپرد خاک کیا گیا.