شہداء کی قربانیاں اور عوامی یکجہتی ایران کی سربلندی کی ضمانت ہیں، صدر پزشکیان
























حوزہ ٹائمز|چیف جسٹس محمد قاسم خان کا کہنا تھا کہ میں تو سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات کے معاملے میں بڑا کلیئر ہوں، اگر ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر لوگ مقرر کر رکھے ہیں تو سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا معاملہ بھی تو قانون میں شامل ہے۔
حوزہ ٹائمز|علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا سنگ بنیاد کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مساجد اللہ کا گھر ہیں، بغیر کسی مذہبی تفریق کے وسعتِ قلبی سے ایک دوسرے کے مسالک کا احترام کرنا چاہیئے۔
حوزہ ٹائمز|لکھنو میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے ہندوستان میں موجود نمائندے آیت اللہ مہدی مہدوی پورنے لکھنو پہنچ کر رہبر معظم کی طرف سے مولانا ڈاکٹرکلب صادق صاحب مرحوم کے اہل خانہ کو تعزیت و تسلیت پیش کی اور ان کا پیغام پہنچایا۔
حوزہ ٹائمز|علامہ شیخ جواد حافظی نے جامع مسجد سکردو میں جمعہ کے خطبے کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا بلتستان کو سپیکر ملا ہے اب عوام کو حق ملکیت حق حاکمیت کے تحت زمینوں کا مالکانہ حقوق کے لیے قانون پاس کیا ہے ۔
حوزہ ٹائمز|سعودی کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے ایک ٹویٹ کر کے دعوی کیا ہے کہ ایران کا رویہ اس بات کا سبب بنا ہے کہ سعودی عرب کے بہت سے عوام مارے جائيں۔
حوزہ ٹائمز|رجب طیب اردوغان نے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے ٹیلی فونی رابطہ کر کے ایران کے ایٹمی سائنسداں شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے قتل کی مذمت کی ہے۔
نیوز ایجنسی "حوزہ ٹائمز" کی ویب سائٹ کو ہیک کرنے کی کوشش کی گئی تھی جسے ناکام بنادیا گیا۔
حوزہ ٹائمز|قرارداد میں سینیٹ کے ایوان کیطرف سے حکومت کی توجہ قیام پاکستان کے بعد بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے بی بی سی کے نمائندہ کو دیئے گئے اس انٹرویو کی طرف بھی مبذول کرائی گئی ہے، جس میں قائداعظم نے اسرائیل سے متعلق اقوام متحدہ کے فیصلہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ برصغیر کے مسلمان تقسیمِ فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کے ظالمانہ، ناجائز اور غیرمنصفانہ فیصلے کے خلاف شدید ترین لب و لہجہ میں احتجاج کرتے ہیں۔
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری روابط محترمہ سیمی نقوی و معاون سیکرٹری روابط و تنظیم سازی محترمہ غزالہ جعفری کی جانب سے ضلع دادو میں ضلعی سیٹ اپ تشکیل دیا گیا.