حوزی

29دسامبر
قائد اعظم کی جدوجہد قیام پاکستان،فلسطین اور دنیا بھر کے مظلوموں کے لئے تھی،سیکریٹری جنرل فلسطین فاونڈیشن پاکستان

قائد اعظم کی جدوجہد قیام پاکستان،فلسطین اور دنیا بھر کے مظلوموں کے لئے تھی،سیکریٹری جنرل فلسطین فاونڈیشن پاکستان

ڈاکٹر صابر ابو مریم نے کہا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ایک وسیع النظر شخص تھے ۔ آپ "گریٹر اسرائیل" کے فتنے کو جان چکے تھے ۔ آپ نے قیام پاکستان کی تحریک کے دوران اسرائیل کے خلاف بھی آواز اٹھائی اور مسلمانان عالم کو فلسطینیوں کے خلاف ہونے والی سازشوں سے خبر دار کرتے رہے ۔

28دسامبر
حضرت فاطمہ (س) کی سیرت کو اپنانا اس دور میں ان کے ماننے والوں کے لئے سب سے زیادہ ضروری اور اہمیت کا باعث ہے، سیدہ زہرا نقوی

حضرت فاطمہ (س) کی سیرت کو اپنانا اس دور میں ان کے ماننے والوں کے لئے سب سے زیادہ ضروری اور اہمیت کا باعث ہے، سیدہ زہرا نقوی

یم پی اے سیدہ زھرا نقوی نے آغاز ایام فاطمیہ کے موقع پر تمام سوگواران اہلبیت کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوے کہا کہ یہ ایام جناب سیدہ فاطمة الزہرا سلام اللہ علیھا جگر گوشہ حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شہادت کے ہیں جو کہ محبان آل عبا کے لیے لسی صورت ماہ محرم سے کم نہیں ہیں۔

21دسامبر
جامعۃ النجف کوٹلی امام حسین (ع) میں طلباء کے مابین قرآت قرآن کا مقابلہ

جامعۃ النجف کوٹلی امام حسین (ع) میں طلباء کے مابین قرآت قرآن کا مقابلہ

حوزہ ٹائمز|جامعۃ النجف کوٹلی امام حسین (ع) ڈیرہ اسماعیل خان کے طلباء کے مابین قرآت قرآن کریم و نماز کا مقابلہ ہوا۔ جس میں پہلی دو پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو حرم امام رضا (ع) کے قرآن مجید ہدیہ کئے گئے۔

18دسامبر
پاکستان اور اسرائیل تعلقات، چند سوال اور جواب

پاکستان اور اسرائیل تعلقات، چند سوال اور جواب

حالیہ دنوں میں پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے اور نہ کرنے کے عنوان سے ایک بحث کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس عنوان سے چند ایک دانشور اور صحافی حضرات کی جانب سے اسرائیل کی حمایت میں بیانات بھی سامنے آئے ہیں ۔ اسی طرح فلسطین کی حمایت میں بھی پاکستان کے مختلف حلقوں سے بات سامنے آئی ہے ۔

12دسامبر
بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری/دہلی تا جے پور روڈ بلاک کرنے کا اعلان

بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری/دہلی تا جے پور روڈ بلاک کرنے کا اعلان

حوزہ ٹائمز|بھارت بھر کے کسانوں کا احتجاج آج 17 ویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ کسانوں نے احتجاج میں تیزی لاتے ہوئے آج دہلی تا جے پور روڈ کو بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت بھر کے کسانوں نے احتجاج میں تیزی لاتے ہوئے آج دہلی تا جے پور روڈ کو بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔