حیدرآباد، دادو، سیہون شریف ،خیرپور ناتھن شاہ، سانگھڑ ،میرپورخاص ،ٹھٹھہ ،جامشورو، ٹنڈو الہ یار

12دسامبر
مرکزی نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی کی قیادت میں وفد نے کراچی کے مدارس دینیہ کا دورہ کیا

مرکزی نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی کی قیادت میں وفد نے کراچی کے مدارس دینیہ کا دورہ کیا

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی طرف سے سندھ کے مدارس دینیہ کا دورہ جاری ہے ۔ اس حوالے سے مرکزی نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی کی قیادت میں علما ءپر مشتمل مرکزی دفتر کے وفد نے کراچی کے مدارس دینیہ کا دورہ کیا۔