اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا آخری سانس تک دفاع کریں گے، عباس عراقچی
























ملاقات کے دوران وکلاء اور قانون دانوں نے عالمی حقوقِ بشر کی مناسبت سے انسانی حقوق کی تنظیموں کے اہداف و مقاصد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کئی ایشیائی اور افریقی اسلامی ممالک میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے کھلی خلاف ورزیوں کا تذکرہ بھی کیا۔
حوزہ تائمز|نائیجیریا کے عوام نے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے رہنما کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔