دفاع

01ژانویه
قاسم سلیمانی نے داعش کو شکست دیکر انسانیت کا دفاع کیا،علامہ سید عبدالحسین

قاسم سلیمانی نے داعش کو شکست دیکر انسانیت کا دفاع کیا،علامہ سید عبدالحسین

قاسم سلیمانی تو شیعہ تھا، اس نے شیعوں کا تحفظ کیا، تو میں کہتا ہوں کہ اگر اس نے صرف شیعوں کا تحفظ کرنا ہوتا تو ہر جگہ قدس کی بات کیوں کرتا تھا۔؟ وہ اسرائیل کا دشمن نمبر ایک کیوں تھا۔؟ وہ تو فلسطین کے سنیوں کیلئے بھی اسی طرح پریشان رہتا تھا، جس طرح ایران کے شیعوں کیلئے۔ اس کی نظر میں شیعہ، سنی نہیں بلکہ صرف اور صرف اسلام اور مسلمان تھے۔

26دسامبر
شہید جنرل قاسم سلیمانی فلسطین کے دفاع کی مضبوط دیوار تھے، عبداللہ گل

شہید جنرل قاسم سلیمانی فلسطین کے دفاع کی مضبوط دیوار تھے، عبداللہ گل

حوزہ ٹائمز|مسئلہ فلسطین اور قائد اعظم کی پالیسی سے متعلق آن لائن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل حمید گل مرحوم  کے صاحبزادے عبداللہ گل کاکہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ جہاں قائد اعظم کی بات کی جا رہی ہے وہاں اگر آج حالیہ واقعات میں شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں بات نہ کی جائے تو یہ مسئلہ فلسطین کے ساتھ زیادتی ہو گی۔

05نوامبر
ہمیں تکفیر و توہین کی راہ روکنے میں کردار ادا کرنا ہوگا، علامہ ناصر عباس جعفری

ہمیں تکفیر و توہین کی راہ روکنے میں کردار ادا کرنا ہوگا، علامہ ناصر عباس جعفری

حوزہ ٹائمز|اسلام آباد میں رحمت للعالمین وحدت کانفرنس سے خطاب میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ ہماری افواج اس ملک کا مضبوط دفاع ہیں۔ ان پر الزام تراشی دشمنوں کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔ وہ سیاسی قوتیں ملک کا دفاع نہیں کرسکتی، جنکے اثاثے اور اولادیں بیرون ممالک میں پروان چڑھ رہی ہیں۔