دفتر قائد ملت جعفریہ

07سپتامبر
مسجد سھلہ میں دفتر قائد ملت جعفریہ نجف کے وفد نے آیت اللہ العظمی السید سعید الحکیم کے لئے قرآن خوانی و مجلس میں شرکت کی

مسجد سھلہ میں دفتر قائد ملت جعفریہ نجف کے وفد نے آیت اللہ العظمی السید سعید الحکیم کے لئے قرآن خوانی و مجلس میں شرکت کی

سماحۃ المرجع الدینی قدس سرہ کے فرزندان اور ان کے بھائی نے تمام وفد کا استقبال کیا اور قائد محبوب کا شکریہ ادا کیا

12مارس
بعثت کے عظیم مقاصد و اھداف ہمارے لئے محور وحدت ہیں، علامہ عارف حسین واحدی

بعثت کے عظیم مقاصد و اھداف ہمارے لئے محور وحدت ہیں، علامہ عارف حسین واحدی

بعثت حضور اکرم ص طاغوتیت،عالمی استکبار و سامراج کے خلاف اور دنیا کے پسے ھوئے اور مظلوم طبقات کی بیداری کے لئے بہت بڑی جدوجہد کا آغاز تھا

14فوریه
مشہد میں انفجار نور کانفرنس/ہمیں وحدت اورعلم و عمل کے ذریعہ شب و روز اپنے وطن عزیز کی ترقی کیلئے کوشاں رہنا چاہیے، مقریرین

مشہد میں انفجار نور کانفرنس/ہمیں وحدت اورعلم و عمل کے ذریعہ شب و روز اپنے وطن عزیز کی ترقی کیلئے کوشاں رہنا چاہیے، مقریرین

رکن مجلس نظارت تشکل شہید عارف حسین الحسینی اصفہان جناب حجۃ الاسلام ناصر عباس حسینی نے کہا اپنے خطاب میں نظم و ضبط کی اہمیت پر روشنی ڈالٹے ہوئے کہا:ہمیں وحدت و تنظیم،اتفاق و اتحاد اورعلم و عمل کے ذریعہ شب و روز اپنے وطن عزیز کی ترقی کیلئے کوشاں رہنا چاہیے۔

13ژانویه
شہید علامہ ضیاالدین رضوی اتحادبین المسلمین کے بہت بڑے حامی تھے، اُن کے افکارونظریات کواُجاگرکرنے کی ضرورت ہے، علامہ ساجد نقوی

شہید علامہ ضیاالدین رضوی اتحادبین المسلمین کے بہت بڑے حامی تھے، اُن کے افکارونظریات کواُجاگرکرنے کی ضرورت ہے، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سیدساجدعلی نقوی نے جید عالم دین اور گلگت بلتستان کی معروف و متحرک مذہبی و سماجی شخصیت شہید علامہ ضیاالدین رضوی کی 16ویں برسی کے موقع پرکہا کہ شہید ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔

07ژانویه
ایرانی شہر قم میں سانحہ مچھ کے خلاف احتجاجی جلسہ/ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ بین الاقوامی سطح پر داعش کو وجود میں لانے والوں کو ذلیل و رسوا کریں،مقریرین

ایرانی شہر قم میں سانحہ مچھ کے خلاف احتجاجی جلسہ/ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ بین الاقوامی سطح پر داعش کو وجود میں لانے والوں کو ذلیل و رسوا کریں،مقریرین

تعزیتی اور احتجاجی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ اراکی نے کہا کہ شهداء باعث حیات اور نشاط اقوام ہیں. وہ عظیم مرتبہ پر فائز ہو گئے ہیں.تمام مسلمان ممالک دارالاسلام ہے دارالاسلام اور اھل اسلام کی حفاظت سب پر لازم ہے.