دوسرے دن کی دعا میں تین چیزوں کی درخواست ہے رب کی رضا کی عذاب و سختی سے بچنے کی اور قرآن کو پڑھنے کی

18فوریه
جتنی بھی عبادات ہیں سب عمل صالح شمار ہوتے ہیں، علامہ غضنفر فائزی

جتنی بھی عبادات ہیں سب عمل صالح شمار ہوتے ہیں، علامہ غضنفر فائزی

مدرسہ امام المنتظر قم میں استاد محترم غضنفر فائزی نے درس اخلاق دیتے ہو کہا کہ جتنی بھی عبادات ہیں سب عمل صالح شمار ہوتے ہیں لیکن ہر ایک کا مقام و محل ہے ایک کو چھوڑ کر دوسرے کو انجام دینا درست نہیں ہے یعنی نماز پڑھ لی تو روزہ نہیں رکھا تو کافی نہیں ہے بلکہ آیت مذکورہ میں ”الصالحات“ کا لفظ استعمال ہوا ہے کہ جس پر الف لام عموم کا فائدہ دے رہی ہے۔۔