ریلی

12ژوئن
میانوالی، شیعہ علما کونسل کے زیراہتمام نبی کریم (ص) کی شان میں گستاخی کیخلاف تحفظِ حُرمتِ رسول ریلی کا انعقاد

میانوالی، شیعہ علما کونسل کے زیراہتمام نبی کریم (ص) کی شان میں گستاخی کیخلاف تحفظِ حُرمتِ رسول ریلی کا انعقاد

ہندوستان میں حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں گستاخانہ بیان کیخلاف پوری دنیا میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

16می
اسرائیلی بربریت کے خلاف اسلام آباد میں کار اور موٹر بائیک ریلی/دنیا کے باضمیر مسلم حکمران بہت جلدی یہود و نصاری کے خلاف باہم نظر آئیں گے،مقریرین

اسرائیلی بربریت کے خلاف اسلام آباد میں کار اور موٹر بائیک ریلی/دنیا کے باضمیر مسلم حکمران بہت جلدی یہود و نصاری کے خلاف باہم نظر آئیں گے،مقریرین

فلسطینی قوم ترنوالہ نہیں جسے کوئی بھی آسانی سے نگل لے یہ اسرائیل سمیت اس کے تمام حواریوں کے گلے کی ہڈی بن چکا ہے۔فلسطین میں آبادی والے علاقوں پر اسرائیلی حملے اسی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے۔

07می
پاراچنار، عالمی القدس ریلی برآمد، ہزاروں مظاہرین کا اسرائیل کے خلاف اظہار نفرت

پاراچنار، عالمی القدس ریلی برآمد، ہزاروں مظاہرین کا اسرائیل کے خلاف اظہار نفرت

آج جمعۃ الوداع کو بعد از نماز ظہرین مدرسہ رہبر معظم پاراچنار سے یوم القدس کا عظیم الشان جلوس برآمد ہوا، شرکاء نے بیت المقدس کی آزادی کے حق اور غاصب اسرائیل کے خلاف جلے حروف سے لکھے بینر اور جھنڈے اٹھا رکھے ہیں۔ تحریک حسینی کے زیر اہتمام اس ریلی میں ایس او پیز کی رعایت کرتے ہوئے اس میں شامل ہر فرد کو ماسک فراہم کیا گیا۔

02ژانویه
شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی کے مشن کو جاری رکھیں گے، عراقی عوام

شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی کے مشن کو جاری رکھیں گے، عراقی عوام

اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد میں ایک بہت بڑی ریلی نکالی گئی جس میں ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

20سپتامبر
ملک دشمن قوتوں کی فرقہ وارانہ سازشوں کے خلاف ماتلی میں پاکستان زندہ باد ریلی

ملک دشمن قوتوں کی فرقہ وارانہ سازشوں کے خلاف ماتلی میں پاکستان زندہ باد ریلی

حوزہ ٹائمز|وطن عزیز میں ملک دشمن قوتوں کی ایماءپر بڑھتی ہوئی تکفیریت ، دہشت گردی ، انتہاپسندی کے خلاف مجلس وحدت مسلمین سندھ کے زیر اہتمام پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد المرتضیٰ ہوٹل سے ماتلی پریس کلب تک کیا گیا.