زہرا نقوی

04جولای
حکومت عوام کی زندگیوں میں آسودگی لانے کی بجائے مشکلات بڑھا رہی ہے، زہرا نقوی

حکومت عوام کی زندگیوں میں آسودگی لانے کی بجائے مشکلات بڑھا رہی ہے، زہرا نقوی

ان کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت نے ملک کو مہنگائی کی بلند ترین سطح تک پہنچا دیا ہے، اس کی نظیر ماضی کی کسی حکومت میں نہیں ملتی، حکومت عوام کی زندگیوں میں آسودگی لانے کے بجائے مشکلات میں مزید اضافہ کررہی ہے، عوام کا جسم اور روح کا رشتہ برقرار رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

18ژانویه
حضرت فاطمه زہرا(ع) کی زندگی كا ہر پہلو الٰہی اقدار سے عبارت تها، زہرا نقوی

حضرت فاطمه زہرا(ع) کی زندگی كا ہر پہلو الٰہی اقدار سے عبارت تها، زہرا نقوی

ان کا کہنا تھا حضرت فاطمه زہرا (ع) کی زندگی كا ہر پہلو الٰہی اقدار سے عبارت تها اور اسلامی تعليمات كا ایک مجسمہ جناب زہرا (ع) کی شكل ميں خداوند متعال نے عطا کیا، جو علم و دانش، حجاب و عفت، ازدواج اور شوہر كے انتخاب، فن شوہر داری اور اولاد کی تربيت، گهريلو اقتصاد کی مدد، اسلام كیلئے عورتوں كا سياسی اور اجتماعی ميدان ميں آج كی خواتين كیلئے ایک مكمل نمونہ عمل ہے۔

07سپتامبر
باحجاب خواتین معاشرے میں اعلی اقدار کے نفوذ اور اسلامی نظام قائم کرنے کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کرتی ہیں، زہرا نقوی

باحجاب خواتین معاشرے میں اعلی اقدار کے نفوذ اور اسلامی نظام قائم کرنے کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کرتی ہیں، زہرا نقوی

آج دنیا مشاہدہ کر رہی ہے کہ مغربی تہذیب و ثقافت تباہ اور زوال پذیر ہو چکی ہے مغرب کا نظام کھوکھلا اور پستی کا شکار ہے

21ژوئن
امام رضا ع بلند و بالا اخلاق اور آداب رفیعہ سے آراستہ تھے، زہرا نقوی

امام رضا ع بلند و بالا اخلاق اور آداب رفیعہ سے آراستہ تھے، زہرا نقوی

مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل و رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زہرا نقوی نے آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں […]