ساجد نقوی

24فوریه
حسین ابن علی علیہ السلام کا یوم ولادت انسانیت کیلئے مسرت کا دن ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حسین ابن علی علیہ السلام کا یوم ولادت انسانیت کیلئے مسرت کا دن ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حضرت امام حسین علیہ السلام کے الہی، آفاقی اور مجاہدانہ کردار کو مشعل راہ بنائیں۔

15ژانویه
قائد ملت جعفریہ کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری

قائد ملت جعفریہ کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں سیلاب متاثرین کیلئے مستقل بنیادوں پر سرگرمیاں جاری

2010 سے اب تک سینکڑوں مستحقین کے مکانات اور بنیادی ضروریات کی تعمیر کی جاچکی ہیں، اس کے علاوہ مساجد کی تعمیرات اور مرمت، فراہمی آب کے منصوبوں پر کام کیا جاتا رہا ہے

14نوامبر
علامہ سید ساجد علی نقوی سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

علامہ سید ساجد علی نقوی سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

ملاقات میں ملکی سیاسی، مذہبی اور تنظیمی صورتحال پر ایس یو سی کے سربراہ نے اس ضمن میں مختلف اقدامات کی انجام دہی کی ہدایت کی

16اکتبر
امریکہ نے اب تک ماضی کی شکستوں سے سبق نہیں سیکھا، علامہ سید ساجد علی نقوی

امریکہ نے اب تک ماضی کی شکستوں سے سبق نہیں سیکھا، علامہ سید ساجد علی نقوی

امریکہ کو دنیا میں ٹھیکیدارانہ مداخلت کی روش ترک کر کے برابری کی بنیاد پر تمام ممالک کے ساتھ تعلقات استوار کرنے چائیے تاکہ دنیا کے معاشروں میں ہم آہنگی اور انسانی دوستی کی کاوشیں پنپ سکیں اور دنیا امن کا گہوارہ بن سکے

22جولای
دین خدا کی نصرت کیلئے سختیاں اور کٹھن حالات کا مقابلہ کرنا بندگان خدا کا شیوہ رہا ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

دین خدا کی نصرت کیلئے سختیاں اور کٹھن حالات کا مقابلہ کرنا بندگان خدا کا شیوہ رہا ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

جناب میثم تمار جن کی کنیت ابو سالم تھی اور جنہیں گوہر نایاب سمجھتے ہوئے امیر المومنین ؑ نے غلامی سے نجات دلاکر آزاد کیا

17جولای
یوم غدیر، اعلان ختم نبوت و اعلان امامت و ولایت کا دن ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

یوم غدیر، اعلان ختم نبوت و اعلان امامت و ولایت کا دن ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

نظام ولایت و امامت کا مظہر کامل علی ابن ابی طالبؑ کی ذاتِ مقدس ہے جنہوں نے تفہیم دین میں نبی کے وصی کے طور قابل تقلید کردار ادا کیا،پیغمبرِ خ±دا نے فرمایا کہ اے علی ؑ میں نے تنزیل پر جنگ کی ہے آپؑ تاویل پر جنگ کریں گے۔

09ژوئن
اسرائیل کا ناجائز وجود عالمی امن کے لئے خطرہ ہے،علامہ سید ساجد نقوی

اسرائیل کا ناجائز وجود عالمی امن کے لئے خطرہ ہے،علامہ سید ساجد نقوی

یوم جمعہ بھارتی سیاست دانوں کی جانب سے رسول اکرم کی شان میں گستاخانہ بیانیے کے ساتھ کشمیر و فلسطین میں جاری ظلم و بربریت کے خلاف بھی قراردادیں منظور کرانے کی اپیل کی

30می
اسرائیل ناجائز ریاست، پاکستان کا موقف واضح، تسلیم نہیں کر سکتے، علامہ ساجد نقوی

اسرائیل ناجائز ریاست، پاکستان کا موقف واضح، تسلیم نہیں کر سکتے، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ اسرائیلی ریاست جسکا وجود ناجائزہے، عالمی استعمار مسلسل اس ناجائز ریاست کی پشت پناہی کئے ہوئے ہے،پاکستان کا اساسی موقف واضح ، کسی صورت اس ناجائز و غاصب ریاست کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا، صیہونیت نے انسانیت سوز مظالم کی تمام حدیں پار کردیں۔

03فوریه
انحرافی گروہوں کے خلاف جہد مسلسل اور دو ٹوک موقف امام محمد باقر ؑ کا خاصا تھا، قائد ملت جعفریہ پاکستان

انحرافی گروہوں کے خلاف جہد مسلسل اور دو ٹوک موقف امام محمد باقر ؑ کا خاصا تھا، قائد ملت جعفریہ پاکستان

پیغمبر اکرم نے اپنے صحابی حضرت جابر بن عبد اللہ انصاری کو فرمایا کہ ”تم میرے پانچویں جانشین کا دیدار کرو گے جس کا نام میرے نام پہ ہوگا اور وہ علوم کو شگافتہ کرے گا