سراج الحق

21می
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا سراج الحق پر حملے،فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس، دہشت گردی کی مذمت

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا سراج الحق پر حملے،فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس، دہشت گردی کی مذمت

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے تمام ریاستی اداروں کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ تکفیری گروہ دہشت گردوں کی نرسری کے طور پر کام کرتے ہیں۔دہشت گردی کے نیٹ ورک کو توڑنا ہوگا۔مگر بدقسمتی سے ایسا اب تک نہیں ہوسکا۔

21ژانویه
نئی امریکی انتظامیہ سے امیدیں لگانے والے جلد مایوس ہوں گے، سراج الحق

نئی امریکی انتظامیہ سے امیدیں لگانے والے جلد مایوس ہوں گے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جوبائیڈن سے خیر کی امید رکھنا عبث، نئی امریکی انتظامیہ سے امیدیں لگانے والے جلد مایوس ہوں گے، حکومت نے کشمیر پر صدی کا سب سے بڑا یوٹرن لیا، انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ساز باز کر کے خطہ کو نئی دہلی کے حوالے کر دیا گیا

03دسامبر
سراج الحق کیجانب سے اسرائیل کیخلاف اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے قرارداد سینیٹ میں جمع

سراج الحق کیجانب سے اسرائیل کیخلاف اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے قرارداد سینیٹ میں جمع

حوزہ ٹائمز|قرارداد میں سینیٹ کے ایوان کیطرف سے حکومت کی توجہ قیام پاکستان کے بعد بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے بی بی سی کے نمائندہ کو دیئے گئے اس انٹرویو کی طرف بھی مبذول کرائی گئی ہے، جس میں قائداعظم نے اسرائیل سے متعلق اقوام متحدہ کے فیصلہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ برصغیر کے مسلمان تقسیمِ فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کے ظالمانہ، ناجائز اور غیرمنصفانہ فیصلے کے خلاف شدید ترین لب و لہجہ میں احتجاج کرتے ہیں۔

27اکتبر
سینیٹر سراج الحق کا فرانسیسی سفیر کو فوری طور پر ملک بدر کرنے کا مطالبہ

سینیٹر سراج الحق کا فرانسیسی سفیر کو فوری طور پر ملک بدر کرنے کا مطالبہ

حوزہ ٹائمز|سینیٹر سراج الحق نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے فرانس میں خاتم النبیین (ص) کے توہین آمیز خاکے شائع کرنے اور پھر انہیں سرکاری عمارتوں پر چسپاں کرنے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فرانسیسی سفیر کو فوری طور پر ملک بدر کیا جائے.