سعودی عرب

09دسامبر
یمن میں جاری سعودی جرائم کا ذمہ دار امریکہ ہے، علی الحوثی

یمن میں جاری سعودی جرائم کا ذمہ دار امریکہ ہے، علی الحوثی

حوزہ ٹائمز|محمد علی الحوثی نے ایک ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ امریکہ نے عرب ممالک سے پیسہ وصول کر کے سعودی اور اسکے اتحادیوں کو یمنی عوام کے قتل عام کی اجازت دی ہے۔

05دسامبر
سعودی عرب کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 78 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

سعودی عرب کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 78 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

حوزہ ٹائمز|جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبہ الحدیدہ پر 78 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔ سعودی اتحاد کےجنگی طیاروں اور ڈرون نے الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر پروازیں کیں اور توپخانوں کے گولے اور میزائل داغے اور بھاری اور ہلکے ہتھیاروں سے حملے کئے۔

29نوامبر
حسین ابراہیم اسلامی تعاون تنظیم کے نئے سیکریٹری جنرل منتخب

حسین ابراہیم اسلامی تعاون تنظیم کے نئے سیکریٹری جنرل منتخب

حسین ابراهیم طه نومبر 2021 میں موجودہ سیکریٹری جنرل کی مدت ختم ہونے کے بعد اس عہدے پر براجمان ہوں گے۔  اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے 57 رکن ممالک ہیں جس کا قیام 1969 میں عمل میں آیا۔  واضح رہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)  کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ 5 سال کیلئے ہوتا ہے۔

28نوامبر
 اسرائیل کو ہم ایک غاصب اور ناجائز ریاست سمجھتے ہیں، علامہ مقصودڈومکی

 اسرائیل کو ہم ایک غاصب اور ناجائز ریاست سمجھتے ہیں، علامہ مقصودڈومکی

حوزہ ٹائمز|بعض عرب ریاستوں نے غاصب اسرائیل کو تسلیم کر کے امت مسلمہ اور قبلہ اول سے خیانت کی ہے اور تحریک آزادی فلسطين کی پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے جو کہ ایک ناقابلِ معافی جرم ہے

27نوامبر
انصار اللہ کا سعودی عرب کو مشورہ| امریکہ سے نیا دفاعی سسٹم خرید لو

انصار اللہ کا سعودی عرب کو مشورہ| امریکہ سے نیا دفاعی سسٹم خرید لو

حوزہ ٹائمز|یمن کی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب جب تک ملک کے خلاف جنگ کرتا رہے گا اس وقت تک سعودی اہداف پر حملے جاری رہیں گے۔

26نوامبر
اسرائیل کو تسلیم کیا تو خادم الحرمین الشریفین نہیں، خادم امریکہ و اسرائیل ہوں گے،جماعت اسلامی

اسرائیل کو تسلیم کیا تو خادم الحرمین الشریفین نہیں، خادم امریکہ و اسرائیل ہوں گے،جماعت اسلامی

حوزہ ٹائمز|سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان نے اسرائیل کو تسلیم کیا تو خادم الحرمین الشریفین نہیں بلکہ خادم امریکہ و اسرائیل ہوں گے۔

26نوامبر
سعودیوں کی گزرگاہ اسرائیل کیلئے مکمل طور پر کھلی ہے، علامہ امین شہیدی

سعودیوں کی گزرگاہ اسرائیل کیلئے مکمل طور پر کھلی ہے، علامہ امین شہیدی

حوزہ ٹائمز|امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ سعودیوں کی گزرگاہ اسرائیل کے لئے مکمل طور پر کھلی ہے، یو اے ای اور بحرین سعودیوں کی اجازت کے بغیر نہیں چل سکتے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

23نوامبر
سعودی عرب کی آرامکو آئل تنصیبات پر یمن کا ایک اور حملہ

سعودی عرب کی آرامکو آئل تنصیبات پر یمن کا ایک اور حملہ

حوزہ ٹائمز|یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں آرامکو آئل تنصیبات کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔

21نوامبر
سعودی عرب نے ۸۵ ہزار یمنی بچوں کو بھوکا مار دیا

سعودی عرب نے ۸۵ ہزار یمنی بچوں کو بھوکا مار دیا

حوزہ ٹائمز|اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ یمن گزشتہ کئی عشروں کی بدترین بھوک مری سے دوچار ہوا ہے۔