سعودی عرب

10می
سعودی عرب کا رواں سال غیر ملکیوں کو بھی حج کی اجازت دینے کا اعلان

سعودی عرب کا رواں سال غیر ملکیوں کو بھی حج کی اجازت دینے کا اعلان

سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج اورعمرہ کا کہنا ہے کہ اس سال حج کرایا جائے گا جس میں غیر ملکیوں کو بھی آنے جکی اجازت ہوگی تاہم زائرین کی صحت اور سلامتی کے مکمل انتظامات ہوں گے، محفوظ ماحول میں سہولتوں اور آسانیوں کے ساتھ زائرین کوحج کی سعادت حاصل ہوگی۔ سعودی وزارت حج کے مطابق حج کے آپریشنل امور کی تفصیل کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

06می
سعودی حکومت کا رواں سال بھی غیرملکیوں کو حج کی اجازت نہ دینے پر غور

سعودی حکومت کا رواں سال بھی غیرملکیوں کو حج کی اجازت نہ دینے پر غور

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب مسلسل دوسرے سال بھی حج کے لیے غیرملکیوں کی آمد پر پابندی لگاسکتی ہے اور صرف مقامی مقیم افراد کی محدود تعداد کو فریضہ حج کی ادائیگی کی اجازت ہوگی۔ جن افراد کو اجازت ہوگی ان کےلیے کورونا ویکسی نیشن کروانا ضروری ہوگا۔

08آوریل
خانہ کعبہ میں روزانہ صرف ڈیڑھ لاکھ افراد کو عمرے اور عبادت کی اجازت ہوگی

خانہ کعبہ میں روزانہ صرف ڈیڑھ لاکھ افراد کو عمرے اور عبادت کی اجازت ہوگی

مکہ مکرمہ: کورونا وبا کے باعث ماہ صیام کے دوران مسجد الحرام میں روزانہ کی بنیاد پر ایک لاکھ 50 ہزار افراد کو عمرے اور عبادت کے لیے داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔

20مارس
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے ایک بیان میں یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

03مارس
یمنی بچوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی چونکا دینے والی رپورٹ شائع

یمنی بچوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی چونکا دینے والی رپورٹ شائع

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ و جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے نتیجے میں ہر 10 منٹ میں ایک یمنی بچہ شہید ہورہا ہے۔

06فوریه
ایران ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کا خواہشمند رہا ہے،جواد ظریف

ایران ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کا خواہشمند رہا ہے،جواد ظریف

جواد ظریف کا کہنا تھا کہ ہم تو سعودی عرب کے بارہا کہتے رہے ہیں کہ وہ دوستی اور تعاون کا ہاتھ بڑھائیں، اگر سعودی عرب ہاتھ بڑھاتا ہے تو دوستی کے لئے ایران کا ہاتھ پہلے سے ہی بڑھا ہوا ہے۔

27ژانویه
حرم حضرت عباسؑ میں 2020 کے دوران ایک ملین سے زیادہ مومنین کی نیابت میں زیارت ادا کئے گئے

حرم حضرت عباسؑ میں 2020 کے دوران ایک ملین سے زیادہ مومنین کی نیابت میں زیارت ادا کئے گئے

روضہ مبارک حضرت عباس(‏ع) کے میڈیا سیکشن کے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ نیٹ ورکس ڈویژن نے اعلان کیا ہے کہ روضہ مبارک کی (عربي – انگریزی – فارسی - تركی – اردو - فرانسيسی – سواحلی – اور جرمنی زبان میں نشر ہونے والی) آفیشل ویب سائٹ الکفیل انٹر نیشل نیٹ ورک نے دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے (1,168,608) ایک ملین سے زیادہ مومنین کی نیابت میں مراسیم زیارت ادا کیے گئے ہیں۔

23ژانویه
بغداد حملوں میں صیہونی حکومت، سعودی عرب اور امریکا کے شیطانی مثلث کا ہاتھ ہے،حزب اللہ عراق

بغداد حملوں میں صیہونی حکومت، سعودی عرب اور امریکا کے شیطانی مثلث کا ہاتھ ہے،حزب اللہ عراق

حزب اللہ عراق کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق میں باقی رکھنے کے مقصد سے بغداد میں خودکش حملے کروائے گئے ہیں۔

24دسامبر
سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کے لیے دین میں تحریف کر رہا ہے،علمائے یمن

سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کے لیے دین میں تحریف کر رہا ہے،علمائے یمن

حوزہ ٹائمز|انجمن علمائے یمن نے ایک بار پھر مسلمانوں کے دشمن اسرائیل سے دوستی کو حرام قرار دیتے ہوئے امت اسلامی کے متعلق اپنے اصولی موقف کا اظہار کیا ہے کہ جو شریعت اسلامی سے اخذ کیا گیا ہے۔