سیاسی

25فوریه
امام علی ، سورہ واقعہ میں ” السابقون ” کے واضح مصداق ہیں، حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی

امام علی ، سورہ واقعہ میں ” السابقون ” کے واضح مصداق ہیں، حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی

حجت الاسلام والمسلمین، ناصر رفیعی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ متعدد آیتوں میں حضرت علی علیہ السلام کے فضائل و مناقب بیان ہوئے ہیں ، کہا کہ سوہ رعد کی آیت نمبر 43 میں آیا ہے کہ " اور جو لوگ کفر اختیار کرتے ہیں وہ کہتے ہیں تم اللہ کے رسول نہیں ہو ، کہہ دو خدا اور جس کے پاس کتاب کا علم ہے اس کی گواہی میرے اور تمہارے درمیان کافی ہے ۔ " یہاں پر علم رکھنے والے سے مراد حضرت علی اور اہل بیت پیغمبر علیہم السلام ہیں ۔

25دسامبر
قائداعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کی الگ شناخت اور سیاسی سمت کا تصور دیا، شیخ محمد حسین بھشتی

قائداعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کی الگ شناخت اور سیاسی سمت کا تصور دیا، شیخ محمد حسین بھشتی

حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا کہ قائداعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کی الگ شناخت اور سیاسی سمت کا تصور دیا، ہمیں متحد ہو کر قائداعظم کی تعلیمات پر قائم رہنے کے عزم کا اعادہ کرنا ہے.

25دسامبر
قائداعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کو الگ شناخت اور سیاسی سمت کا تصور دیا، علامہ ساجد نقوی

قائداعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کو الگ شناخت اور سیاسی سمت کا تصور دیا، علامہ ساجد نقوی

حوزہ ٹائمز|بابائے قوم کے یوم ولادت کی مناسبت سے جاری ایک پیغام میں قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ ہمیں متحد ہو کر قائداعظم کی تعلیمات پر قائم رہنے کے عزم کا اعادہ کرنا ہے اور ترقی کے لیے اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں پر عمل پیرا ہونا ہے۔

14دسامبر
عراقی عوام آنے والے الیکشن میں مذہبی اعتبار سے قابل،بااعتماد، باصلاحیت اور مخلص افراد کا انتخاب کریں،آیت اللہ مدرسی

عراقی عوام آنے والے الیکشن میں مذہبی اعتبار سے قابل،بااعتماد، باصلاحیت اور مخلص افراد کا انتخاب کریں،آیت اللہ مدرسی

حوزہ ٹائمز|ملک میں موجود کچھ شرپسند عناصر کے غلط اہداف کی وجہ سے معاشرتی امن و امان کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے اور ہمیں مذہبی اعتبار سے قابلیت ،بااعتماد، باصلاحیت، ماہر اور مخلص افراد کو قوم سے انتخاب کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اور سیاسی جماعتوں کو بھی لوگوں میں قابل افراد کے چناؤ کے ساتھ ان کو مناسب مقام تک پہنچانے کی کوشش کرنی چاہیے۔

16نوامبر
تشیع کا سیاسی نظریہ (۴)

تشیع کا سیاسی نظریہ (۴)

حوزه ٹائمز | مغربی ممالک اور غرب زدہ طبقات اسلامی نظریہ حکومت کی مخالفت کرتے نظر آتے ہیں اور طرح طرح کے پروپیگنڈہ و جھوٹ تہمت کی قضاء قائم کر کے دنیا بھر میں اس کی تاثیر کو کم کرنا چاہتے ہیں لیکن استعمار اپنی ان کاوشوں میں ابھی تک کاملا کامیاب نہیں ہو سکا

04نوامبر
تشیع کا سیاسی نظریہ ۳

تشیع کا سیاسی نظریہ ۳

حوزہ ٹائمز | اگر تحقیقی تناظر میں بات کی جائے تو معلوم ہو گا کہ مغربی ممالک میں دین اور سیاست کی جدائی کا نظریہ اور شعار قانون بن کر کے رائج ہو چکا ہے۔

24اکتبر
تشیع کا سیاسی نظریہ (۲)

تشیع کا سیاسی نظریہ (۲)

حوزه ٹائمز | عوام الناس کی مشکلات کو حل کرنا سیاست کہلاتا ہے۔ سیاستدان وہ شخص ہوتا ہے کہ جو سیاسی اور مملکت کے امور کی دیکھ بھال کرے اور با بصیرت، سمجھ دار اور تجربہ کار ہو۔

19اکتبر
ہمیشہ عوام نے ملک کی سالمیت کے لیے قربانیاں دی ہیں، علامہ وحیدی

ہمیشہ عوام نے ملک کی سالمیت کے لیے قربانیاں دی ہیں، علامہ وحیدی

حوزہ ٹائمز|شیعہ علماء کونسل کے رہنماعلامہ اشفاق وحیدی نے ملک کے میں روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی غربت بے روزگاری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی رسہ کشی اور ایک دوسرے پر الزامات لگانے کی بجائے تمام جماعتیں مل کر ملک کو اس بحران سے نکالنے کے لیے ایک دوسرے سے تعاون کریںتا کہ غریب عوام کا چھولا جل سکے۔